Sun, 20 Sep 2020 12:15:10
مدھیہ پردیش کانگریس صدر کمل ناتھ نے آج کہا کہ ریاست میں ہونے والے اسمبلی ضمنی انتخابات سے گوالیار چمبل زون کے ساتھ ہی ریاست کے نوجوانوں کا مستقبل طے ہوگا۔
View more
Sun, 20 Sep 2020 11:57:17
جنتادل(سکیولر) کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا کے اقرباء میں شامل سابق رکن کونسل رمیش بابو نے ہفتہ کے روز اپنی پارٹی چھوڑ کر کانگریس میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی۔
View more
Sun, 20 Sep 2020 11:55:03
کرناٹک کی بی جے پی حکومت کورونامتاثرین کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ کے باوجود عوام کی مدد کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں لے رہی ہے،
View more
Sun, 20 Sep 2020 11:50:52
آج شب8بجے تک بھی یہ امید کی جارہی تھی کہ وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کی بنگلور واپسی کے فوری بعد کل اتوار ہی کو کانگریس کابینہ میں توسیع کا اعلان کردیا جائے گا۔
View more
Sun, 20 Sep 2020 11:45:15
منشیات مافیہ کے معاملے میں عدالتی حراست میں موجود کنڑا فلم انڈسٹری کی دو اداکارائیں راگنی اور سنجنا کی ضمانت کی عرضیوں پر سماعت این ڈی پی ایس خصوصی عدالت میں بروز پیر کو ہوگی۔
View more
Sun, 20 Sep 2020 11:37:45
ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس سے متعلق کنٹین منٹ اور بفر زون میں مزید نرمی لاتے ہوئے حکومت نے 5ویں مرحلہ کے رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔
View more
Sun, 20 Sep 2020 11:32:31
جنتادل (سکیولر) ایک موقع پرست پارٹی ہے۔ بشمول دیوے گوڈا سینکڑوں لیڈر کانگریس چھوڑ کر جنتادل اور دیگر پارٹیوں میں شامل ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 20 Sep 2020 11:27:20
ایک ہفتہ کے وقفہ کے بعد ایک بار پھر موسلا دھار بارش نے شہر بنگلورو کے نظام کو درہم برہم کردیا ہے۔ تقریباً دو گھنٹوں کی بارش کے سبب شہر کے بیشتر علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا، جس کی وجہ سے ٹرافک کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔
بنگلورو شہر کے میجسٹک، ملیشورم، ہیبال، سمپگے ہلی، یلہنکا، بیاٹرائن پورہ، بی ای ایل، جئے نگر، بسونگڈی، سٹی مارکیٹ اور آس پاس کے علاقوں میں بارش نے حالات کو درہم برہم کردیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy