Sun, 20 Sep 2020 21:13:23
ملک میں خوفناک عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وبا کے 92 ہزار سے زائد نئے کیسز کی آمد کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 54 لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ اسی عرصہ میں 94 ہزار سے زائد مریض شفایاب ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 20 Sep 2020 21:08:33
ایک طرف جہاں اتوار کے روز راجیہ سبھا سے زراعت سے وابستہ تین بلوں میں سے دو کو منظور کر لیا وہیں دوسری طرف ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں نے ان بلوں کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔
View more
Sun, 20 Sep 2020 21:04:48
زرعی اصلاحات سے وابستہ بلوں کے حوالہ سے حزب اختلاف لگاتار حزب اقتدار پر حملہ آور ہے اور ان بلوں کو کسان اور زراعت مخالف قرار دے رہی ہے۔
View more
Sun, 20 Sep 2020 18:24:50
عوام کے مسائل کو جاننے اور اُن کو حل کرنے کی ہرممکن کوشش کرنے بھٹکل کے مختلف علاقوں میں پہنچ کر میونسپل حکام ہرروز عوامی میٹنگ کا انعقادکررہے ہیں اسی طرح کی ایک میٹنگ سنیچر کو علوہ اسٹریٹ میں واقع رویل اسپورٹس سینٹر کے ہال میں منعقد کی گئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر بھرت نے بھی شرکت کرتے ہوئے عوام کے مسائل کو جاننے کی کوشش کی، انہوں نے وارڈ نمبر 16 کے علاقوں کے مسائل راست عوام الناس سے حاصل کئے او
View more
Sun, 20 Sep 2020 18:09:41
بنگلورو سے بذریعہ ہوائی جہاز گوا ہوتے ہوئے کاروار کے لئے نکلے سابق وزیر اور جنتا دل لیڈر آنند اسنوٹیکر کو سنٹرل انڈسٹریل سیکیوریٹی فورس نے سنیچر کو بنگلورو ایئر پورٹ پراپنی تحویل میں لیا گیا تھا کیونکہ ان کے سامان میں پستول موجود تھا جسے ساتھ لے جانے کی اجازت انہوں نے نہیں لی تھی۔ انہیں مزید تفتیش کے لئے مقامی پولیس کی تحویل میں دے دیاگیا تھا مگر پتہ چلا ہے کہ پولیس نے ان سے پوچھ تاچھ کے بعد
View more
Sun, 20 Sep 2020 16:25:07
یہاں سے قریب ناوندہ نیشنل ہائی وے پر کار اور بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت ناوندہ کے رہنے والے این سی اسماعیل (54) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 20 Sep 2020 13:37:41
جنوبی کینرا میں گزشتہ ایک ہفتے سے برسنے والی بارش کا ابھی جاری ہے جس کی وجہ سے کئی مقامات پرنقصانات ہونے کی خبریں مل رہی ہیں۔
View more
Sun, 20 Sep 2020 13:16:43
برہماور تعلقہ جرنلسٹ ایسو سی ایشن کی جانب سے صحافتی خدمات کے لئے دیا جانے والا ‘وڈّرسےرگھو رام شیٹی‘ ایوارڈ امسال شمالی کینرا کے معرو ف کنڑا روزنامہ ’کرالی منجاؤ‘ کے ایڈیٹر گنگادھر ہیرے گُتی کو تفویض کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔خیال رہے کہ یہ ایوارڈ ’مُنگارو‘ اخبار کے آنجہانی ایڈیٹر رگھو رام شیٹی کے نام سے منسوب ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy