Tue, 22 Sep 2020 22:58:54
مہاراشٹر میں تھانے ضلع کے بھیونڈی میں پیر کی صبح سویرے ایک کثیر منزلہ عمارت کے منہدم ہوجانے کے حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 20 ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 22 Sep 2020 22:49:31
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبد اللہ نے منگل کو لوک سبھا میں مطالبہ کیا کہ امن کے لئے 5 اگست 2019 سے قبل کشمیرکی حیثیت بحال کی جائے،
View more
Tue, 22 Sep 2020 22:47:18
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے منگل کی صبح وسطی کشمیر کے ضلع سری نگر اور شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں چھاپے ڈالے۔
View more
Tue, 22 Sep 2020 22:43:52
کوآپریٹو بینکوں کی بحالی اور نگرانی کے لئے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کو زیادہ اختیارات دینے والے بینکنگ ریگولیشنز (ترمیمی) بل 2020 کو منگل کو راجیہ سبھا میں صوتی ووٹوں سے منظور کر لیا گیا۔
View more
Tue, 22 Sep 2020 22:40:25
زرعی بلوں کی راجیہ سبھا سے ہنگامہ کے دوران منظوری اور اس کے بعد حزب اختلاف کے 8 ارکان کو راجیہ سے معطل کیے جانے پر حزب اختلاف میں سخت غم و غصہ پایا جا رہا ہے
View more
Tue, 22 Sep 2020 22:36:16
عام آدمی پارٹی (عآپ) نے مرکزی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ ہندوستانی عوام کی گاڑھی کمائی سے اخبارات میں انگریزی اشتہارات دے کر اپنا چہرہ چمکانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
View more
Tue, 22 Sep 2020 22:33:58
ہریانہ کانگریس ریاستی صدر کماری شیلجا نے آج کہا کہ ایک ٹوئٹ قانون نہیں ہوسکتا اور اگر مرکزی حکومت کے دل میں چور نہیں ہے تو قانون میں کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کا التزام کرنے کے بجائے وزیراعظم صرف ٹوئٹ کیوں کر رہے ہیں۔
View more
Tue, 22 Sep 2020 22:30:22
دہلی پولیس نے فروری ماہ میں شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے فسادات کے سلسلے میں عدالت میں دائر اپنی چارج شیٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کے مقامات پر انتظام و انصرام کرنے اور فرقہ وارانہ تشدد کی سازش کرنے کے لئے پانچ افراد نے مبینہ طور پر 1.61 کروڑ روپئے وصول کیے تھے۔
View more
Tue, 22 Sep 2020 22:27:45
دہلی کی ایک عدالت نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق اسٹوڈنٹ لیڈر عمر خالد کی پولیس تحویل کے دوران اپنے اہل خانہ سے ملنے کی اجازت کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ عمر کو انسداد دہشت گردی کے سخت قانون یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy