Tue, 22 Sep 2020 12:36:16
بھارتیہ کسان یونین نے کہا ہے کہ زراعت سے متعلق پارلیمنٹ سے پاس ہونے والے 3 متنازع بلوں کے خلاف پورے ملک کے کسان 25 ستمبر کو سبھی اضلاع کے ہیڈکوارٹر پر احتجاجی مظاہرہ اور چکا جام کریں گے۔
View more
Tue, 22 Sep 2020 12:32:00
نیشنل کانفرنس خواتین ونگ کی صدر شمیمہ فردوس نے دعویٰ کیا ہے کہ 5 اگست 2019 تاریخ میں ایک سیاہ باب رقم ہوا ہے جس دن سے جموں و کشمیر کے عوام پر ناقابل برداشت مشکلات اور مصائب کے پہاڑ ڈھائے گئے۔
View more
Tue, 22 Sep 2020 12:29:12
عوامی مفادات اور انتظامی سہولیات کے پیش نظر ضلع شمالی کینرا کو تقسیم کرکے الگ سے سرسی ضلع تشکیل دینے اور بنواسی کو تعلقہ کا درجہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کل 21ستمبر کوسرسی ضلع ہوراٹا سمیتی نے احتجاجی ریالی نکالی اوراسمبلی اسپیکروشویشور ہیگڈے کاگیری کے دفتر کے باہر دھرنا دیا۔
View more
Tue, 22 Sep 2020 12:22:18
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات پر دہلی پولس کی جانچ پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے کہا ہےکہ تعجب خیز بات ہے کہ دہلی پولس نے چارج شیٹ میں سی پی ایم کے جنرل سیکریٹری سیتارام یچوری اور دیگر اہم شخصیات کے نام کو شامل کیاہے
View more
Tue, 22 Sep 2020 12:18:53
حزب اختلاف نے منگل کو راجیہ سبھا سے پیر کے روز معطل کیے گئے ممبران پارلیمنٹ کی معطلی کو واپس لینے کی درخواست کے ساتھ راجیہ سبھا کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Tue, 22 Sep 2020 00:43:02
بھٹکل میں دو روز سے جاری موسلادھار بارش کے دوران آج پیر کو کائیکنی میں ایک مکان پر ناریل کا درخت گرنے سے گھر کی چھت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
View more
Mon, 21 Sep 2020 23:47:38
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی جنر ل سکریٹری عبدالمجید نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں کہا ہے کہ چین کیلئے جاسوسی کرتے چینی خاتون کے ساتھ پکڑے گئے راجیو شرما کے پیچھے اور بھی بڑے ہاتھ ہوسکتے ہیں۔ ایس ڈی پی آئی نے مطالبہ کیا ہے کہ شرما کے تعلق سے غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائے۔
View more
Mon, 21 Sep 2020 23:40:07
ممبئی کے قریب تھانے ضلع میں پاورلوم کے لیے مشہور بھیونڈی شہر میں ایک 46سالہ عمارت کے منہدم ہونے کی وجہ سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے
View more