Wed, 23 Sep 2020 19:58:00
سرکاری اسپتال کی سفارش پرپرائیویٹ اسپتالوں میں زیرعلاج کووڈ۔19کے مریضوں کے جملہ اخراجات حکومت کی جانب سے اداکئے جائیں گے۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 19:50:15
ریاستی رعیت سنگھااورہسیروسیناکے ریاستی صدرکوڈی ہلی چندرشیکھرنے کہا کہ 25؍ستمبرکوکرناٹک بندنہیں ہوگا،اس کے بجائے صرف شاہراہوں کو بندکرکے احتجاج کیاجائے گا۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 19:47:17
ریاستی متحدہ آشا کارکنوں کی تنظیم، ہبلی شاخ کی جانب سے حکومت کی وعدہ خلافی کے خلاف ریاست گیر احتجاج کے پیش نظر یہاں بھی احتجاج منعقد کیا گیا۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 19:44:01
رواں اسمبلی سیشن صرف ایک ہفتہ میں ختم کرنے وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کے اعلان پر کل اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے یہ شرط رکھی تھی کہ سیشن صرف ایک ہفتہ پر مشتمل ہو تو کوئی بل منظوری کے لئے پیش نہ کیا جائے۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 19:38:06
بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے(بی بی ایم پی) وارڈوں کی تعداد 250سے زیادہ کرنے لجس لیٹرس مشترکہ جائزاتی کمیٹی نے حکومت سے سفارش کردی۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 19:34:03
ریاستی نائب وزیراعلیٰ گووندکارجول کی کوروناٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے۔ جس سے کئی اراکین اسمبلی میں تشویش کی لہرشروع ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 19:28:23
بنگلورو کے دیو رجیون ہلی اور کاڈو گنڈنا ہلی علاقوں میں 11/اگست کی شب ایک توہین آمیز فیس بک پوسٹ کے خلاف احتجاج کے دوران پیش آنے والے پرتشدد واقعات کی جانچ کو کرناٹک کی بی جے پی حکومت نے قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کے سپرد کردیا ہے۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 15:49:06
چلتی ٹرین پر سے مسافر باہر گرنے سے اُس کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت سنتوش کمار ایم (48) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ بھٹکل سے قریب 30 کلو میٹردور منکی ریلوے ٹریک پر پیش آیا، جہاں ایک شخص کی نعش لاوارث حالت میں پڑی ہوئی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy