Wed, 23 Sep 2020 20:47:54
زرعی بلوں پر بہوج سماج پارٹی (بی ایس پی) نے پارلیمنٹ کے موجودہ اجلاس کے دوران اپوزیشن کے ہنگامے کو ناموزوں قرار دیتے ہوئے اسے جمہوریت کے لئے شرمناک بتایا ہے۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 20:43:57
روس نے امریکی دبائو کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر امریکی پابندی سے روس-ایران تعلقات میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 20:40:58
سعودی عرب میں علاج کے دوران انتقال کر جانے والے تلنگانہ کے ایک نو مسلم شخص کی میت آبائی مقام منتقل کرنے کے لئے کلکٹر سے ان کے خاندان نے گہار لگائی ہے۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 20:36:37
جموں و کشمیر کے حوالہ سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترکی کے صدررجب طیب اردگان کے بیان پر اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل نمائندہ ٹی ایس ترومورتی نے سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو دوسرے ممالک کی خودمختاریکااحترام کرنا سیکھنا چاہئے۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 20:32:19
راجیہ سبھا نے بدھ کے روز حزب اختلاف کے ممبروں کی عدم موجودگی میں غیر ملکی امداد،چندہ (ریگولیشن)ترمیمی بل2020 پاس کردیا جس میں این جی اوز کے غیر ملکی چندوں کو منظم کرنے کا التزام کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 20:29:53
کورونا وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر راجیہ سبھا کے 252 ویں اجلاس کی کارروائی بدھ کو مقررہ مدت سے قبل غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 20:25:49
کمٹہ تعلقہ کے کتگال میں غیر قانونی طور پر جنگل سے کاٹی ہوئی ساگوانی لکڑی لے جانے والے دو ملزمین کو محکمہ جنگلات کے افسران نے گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے لکڑیاں ضبط کرلیں جس کی مالیت کا اندازہ لاکھو ں روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 20:23:24
نیشنل ہائی وے 63پر ارتی بیل کے قریب ایک پِک اَپ ویان بے قابو ہوکر سڑک کنارے واقع نالے میں الٹ گئی، جس کی وجہ سے ویان میں سوار 3 مسافرزخمی ہوگئے۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 20:19:46
صحت عامہ کے تعلق سے ایک اہم اقدام کرتے ہوئےکیرالہ کے وزیر اعلیٰ پینرائی وجین نے ملک کی سب سے پہلی سمندر میں کام آنے والی ’ساگر ایمبولینس‘ سروس کا آغاز کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy