Wed, 23 Sep 2020 21:56:27
امریکہ کے محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ اگر نیویارک، پورٹ لینڈ اور سیاٹل شہروں کی انتظامیہ نے امن و امان بحال کرنے کے اقدامات نہ کیے تو ان تینوں شہروں کے لیے وفاقی امداد روک دی جائے گی۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 21:50:32
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین نے کرونا وائرس کے متعلق دنیا کو گمراہ کیا۔ انہوں نے اقوامِ متحدہ پر زور دیا کہ وہ چین کو اس مہلک وبا کے پھیلاؤ کے سلسلے میں انصاف کے کٹہرے میں لائے۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 21:41:32
حکومت نے منگل کے روز کہا کہ نئی پارلیمنٹ کی عمارت کی تعمیر کی تخمینہ لاگت 971 کروڑ روپے ہے۔ شہری اور رہائشی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے لوک سبھا میں مالا رائے کے سوال کے تحریری جواب میں یہ جانکاری دی۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 21:37:57
وزیر اعظم نریندر مودی نے مارچ 2015 سے نومبر 2019 کے درمیان کل 58 ممالک کا دورہ کیا اور ان دوروں پر مجموعی طور پر 517.82 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 21:18:54
جموں و کشمیر کے حوالہ سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن کے بیان پر اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل نمائندہ ٹی ایس ترومورتی نے سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو دوسرے ممالک کی خودمختاری کا احترام کرنا سیکھنا چاہئے۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 21:16:49
فیس بک انڈیا کے وائس پریزیڈنٹ اجیت موہن نے دہلی فسادات کے معاملے میں دہلی اسمبلی کی کمیٹی کے نوٹس کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر کر دی ہے۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 21:12:52
امریکہ میں عالمی وبا کورونا وائرس ’کووڈ19‘ کے نئے کیسز میں کمی کے باوجود اس مہلک وائرس کا اثر ہنوز برقرار ہے اور ملک میں منگل کے روز ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 21:06:43
فلسطین نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدوں کی مذمت کر دی ہے اور ان کے ردعمل میں احتجاج کے طور پر عرب لیگ کے آیندہ اجلاسوں کی چیئرمین شپ سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Wed, 23 Sep 2020 21:02:54
ملک کی تجارتی راجدھانی ممبئی میں گزشتہ شب سے جاری بھاری بارش کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ ستمبر کے مہینے میں اس طرح کی بارش نے ایک بار پھر شہر کی عام زندگی کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy