Tue, 22 Sep 2020 22:01:24
بیندور تعلقہ کے شیرور کے قریب کلی ہیتلو نامی مقام پر سمندرمیں ایک میزائل نما چیز تیرتی ہوئی پائی گئی جس کو دیکھ کر عوام کے اندر تجسس پیدا ہوگیا کہ آخر یہ کیا چیز ہے۔
View more
Tue, 22 Sep 2020 21:21:48
موسلادھار بارش کے ساتھ تیز ہواؤں کی وجہ سے سمندر میں اونچی لہریں اٹھ رہی ہیں جس کا اثر بندگاہوں پر لنگر انداز کشتیوں پر بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ بھٹکل بندرگاہ پر بھی سامنے آیا جس میں ساحل سے ٹکرانے والی تیز سمندری لہروں اور شرابی ندی میں سیلاب آجانےسے پانی کا بہاؤ بہت ہی تیز ہوگیا جس کی وجہ سے بندرگاہ میں کنارے پر لنگر انداز 2کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔
View more
Tue, 22 Sep 2020 20:50:01
پڑوسی ضلع شموگہ میں زبردست بارش کے بعد لنگن مکّی ڈیم میں پانی کی سطح کافی حد تک بڑھ گئی ہے جس کو دیکھتے ہوئے کرناٹکا پاور کارپوریشن (کے پی سی ایل) کی طرف سے ہوناور تعلقہ کے شراوتی ندی کے اطراف بسنے والوں کے لئے خطرے کا الارم بجا دیا گیا ہے اور ندی کے اطراف بسنے والے دیہات کے لوگوں کو وارننگ دی گئی ہے کہ اگر بارش کا سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو لنکن مکّی ڈیم سے کسی بھی وقت پانی کا اخراج کیا جا
View more
Tue, 22 Sep 2020 19:02:56
ضلع شمالی کینرا کے تقریباً تمام تعلقہ جات میں موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں کئی دیہاتوں میں زرعی زمین ، ناریل کے باغات اور راستے وغیرہ تالاب میں تبدیل ہوگئے ہیں، مسلسل ہورہی بارش کی وجہ سے عام زندگی بھی ٹھپ ہوگئی ہے جبکہ ندیوں کے کنارے بسنے والوں کے لئے خطرات اور خدشات بڑھ گئے ہیں۔
View more
Tue, 22 Sep 2020 18:06:21
طوفانی ہواوں کے ساتھ جاری موسلادھار بارش کے نتیجے میں بھٹکل تعلقہ کے مُنڈلی میں ایک گھر کی دیوار گرگئی، البتہ واردات سے افراد خانہ محفوظ رہ گئے۔
View more
Tue, 22 Sep 2020 16:37:55
ہندوستان ایک سیکولر ملک ہے اور اس کا قانون ملک کے تمام شہریوں کو یکساں حقوق فراہم کرتا ہے۔ مذہب کے نام پر کسی طرح کی تفریق کی آئین ہند میں کوئی گنجائش نہیں۔
View more
Tue, 22 Sep 2020 14:42:23
دہلی پولیس کی جانب سے فساد کی سازش رچنے کے الزام میں گرفتار کئے گئے اسٹوڈنت ایکٹوسٹوں میں سے ایک گل فشاں فاطمہ نے الزام عائد کیا ہے
View more
Tue, 22 Sep 2020 14:34:22
قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے پیر کی شب کیرالہ کے ترواناننت پورم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تین گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد دو مبینہ شدت پسندوں کو حراست میں لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy