Mon, 21 Sep 2020 23:19:48
بہار میں اسمبلی انتخابات کا اعلان جلد ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے اور اس درمیان پی ایم نریندر مودی یکے بعد دیگرے بہاری باشندوں کے لیے کئی منصوبوں کا اعلان کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 21 Sep 2020 23:15:18
ملک میں کورونا وائرس کو مات دینے والوں کی تعداد لگاتار تیسرے روز نئے کیسز سے زائد رہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے 93 ہزار سے زیادہ مریض شفایاب ہوئے۔
View more
Mon, 21 Sep 2020 23:10:48
افغانستان میں قیام امن اور مفاہمت کے لئے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے دوحہ میں امن مذاکرات کے دوران افغانستان میں دونوں فریقوں کے درمیان ہونے والے تشدد کو کم کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Mon, 21 Sep 2020 23:07:12
حزب اختلاف کے 8 ممبران کو ایوان بالا راجیہ سبھا میں غیر مہذہب رویہ اختیار کرنے کی پاداش میں پیر سے سیشن کی بقیہ مدت کے لئے معطل کردیا گیا۔
View more
Mon, 21 Sep 2020 23:04:14
تریپورہ میں کورونا وبا کی وجہ سے بگڑتی ہوئی صورت حال اور ریاست میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں بڑھتے عدم اطمینان کے دوران وزیراعلی بپلب دیب کو پارٹی اعلی کمان نے دہلی بلایا ہے۔
View more
Mon, 21 Sep 2020 23:01:19
جموں و کشمیر میں پیر کے روز کورونا وائرس کے سائے میں نویں سے بارہویں جماعت تک جزوی اور مشروط بنیادوں پر نصف برس بیت جانے کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے۔
View more
Mon, 21 Sep 2020 22:59:08
کسان بل کو لے کر راجیہ سبھا میں ہوئے ہنگامہ کے بعد 8 اراکین پارلیمنٹ کو معطل کرنے کو لے کر اپوزیشن پارٹیاں حکومت پر حملہ آور ہیں۔
View more
Mon, 21 Sep 2020 22:38:26
بھٹکل میونسپالٹی میں ٹریڈ لائسنس نیا کرانے یا پرانے لائسنس کو رینیو کرانے کے لئے ایک الگ کاونٹر قائم کرنے سمیت میونسپالٹی میں لائسنس کے تعلق سے ہرممکن سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ لے کر بھٹکل بزنس کمیونٹی (بازار علاقہ) کے ایک وفدنے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات کی ہے۔
View more
Mon, 21 Sep 2020 21:41:19
بھٹکل میں جاری موسلادھار بارش کے دوران ایک ماہی گیر سمندر میں غرق ہونے کی واردات تعلقہ کے بیلکے میں آج پیر کو پیش آئی ہے جس کی شناخت منجوناتھ گویدا موگیر (65) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy