Thu, 24 Sep 2020 19:20:40
معروف عالم دین اور اڈپی ، چکمگلورو ، ہاسن اور شیموگہ جیسے چار اضلاع کے مشترک قاضی کے منصب پر فائز الحاج پی ایم ابراہیم موصلیار بیکل (71سال)کا ایک نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا۔
View more
Thu, 24 Sep 2020 12:55:52
ملک میں کورونا وائرس کے فعال معاملات گزشتہ چھ دنوں سے مسلسل کم ہو رہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ان معاملات میں 1995 کی کمی واقع ہوئی ہے جس سے مریضوں کی کل تعداد 966382 رہ گئی ہے۔
View more
Thu, 24 Sep 2020 12:47:40
پنجاب کے سابق وزیر اور شعلہ بیاں کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو نے اپنے انداز میں زرعی بلوں کے خلاف احتجاج کیا، سدھو کے حامیوں نے جو اس موقع پر نعرے لگائے ان میں آگیا سدھو‘ چھا گیا سدھو، سدھو پتر بلے بلے ، باقی سارے تھلے تھلے قابل ذکر تھے۔
View more
Thu, 24 Sep 2020 12:43:32
وسطی ضلع بڈگام کے بادی پورہ چاڈورہ میں جمعرات کی صبح ملی ٹنٹوں نے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی ایک پارٹی پر حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کر دیا۔
View more
Thu, 24 Sep 2020 12:41:20
شمال مشرقی دہلی میں اس سال فروری میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کی جانچ اور چارج شیٹ پر مستقل سوال کھڑے ہو رہے ہیں۔
View more
Thu, 24 Sep 2020 12:38:50
گجرات کے سورت کے ہزیرہ میں آئل اینڈ نیچرل گیس کارپوریشن (او این جی سی) کے گیس پروسیسنگ پلانٹ میں جمعرات کی صبح تین زبردست دھماکوں کے بعد آگ لگ جانے سے افرا تفری پھیل گئی۔
View more
Thu, 24 Sep 2020 12:34:29
انڈین یوتھ کانگریس نے بدھ کے روز زرعی بلوں کے خلاف ہریانہ سے دہلی مارچ کرتے ہوئے پانی پت میں ٹریکٹ ریلی نکالی جسے پولس نے طاقت کا استعمال کر روک دیا اور یوتھ کانگریس ے قومی صدر سرینواس سمیت کئی یوتھ کانگریس کارکنان کو گرفتار کر لیا۔
View more
Thu, 24 Sep 2020 12:31:09
مدھیہ پردیش میں وزیر زراعت کمل پٹیل نے اسمبلی میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ کانگریس کی کمل ناتھ حکومت میں 51 اضلاع کے کسانوں کا قرض معاف ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy