Fri, 25 Sep 2020 19:42:41
بنگلورو کے ایک اسپتال میں کووڈ مریض کے فوت ہوجانے کے بعد اسپتال نے گھر والوں کو لاش سونپنے کے لئے 5.70 لاکھ روپے علاج کا بل ادا کرنے کا تقاضہ کیا۔گھر والوں نے 2 لاکھ روپے ادا کرنے کی بات کہی تو اسپتال نے لاش دینے سے انکار کیا۔ اس پر مشتعل ہوکر مرنے والے مریض کے گھر والے لاش کو اسپتال میں ہی چھوڑ کر چلتے بنے ۔
View more
Thu, 24 Sep 2020 22:20:34
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور نیشنل ہائی وے پر ہوئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جائے وقوع پر ہی ہلاک ہوگئے جن کی شناخت روی نائر (58)، پشپا روی نائر (55)، ہریندرناتھ نائیر (62) اور پدماکشی نائیر (86) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 24 Sep 2020 21:25:51
کانگریس جنرل سکریٹری اور پارٹی کے میڈیا سیل انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا نے جمعرات کو پٹنہ میں زرعی بلوں کو لے کر مرکزی حکومت اور حکومت بہار کے خلاف محاذ کھولتے ہوئے کہا کہ مودی جی اور نتیش بابو قسم کسانوں کی کھاتے ہیں اور دوستی مٹھی بھر سرمایہ داروں سے نبھاتے ہیں۔
View more
Thu, 24 Sep 2020 21:18:28
دہلی بار کونسل (بی سی ڈی) نے سینئر ایڈووکیٹ پرشانت بھوشن کو ہدایت دی ہے کہ وہ توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کی سزا کے پیش نظر 23 اکتوبر کو پیش ہوں۔
View more
Thu, 24 Sep 2020 21:03:32
پنجاب کے کسانوں نے تین اہم زرعی بلوں کے خلاف احتجاج تیز کر دیا ہے۔ جمعرات سے کسانوں نے ریاست میں تین روزہ ریل روکو تحریک شروع کر دی ہے۔
View more
Thu, 24 Sep 2020 20:56:39
کانگریس نے رافیل جیٹ بنانے والی فرانسیسی کمپنی دسالٹ ایوی ایشن کے حوالہ سے جاری ہونے والی سی اے جی (کنٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل) کی رپورٹ کے حوالہ سے مودی حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔
View more
Thu, 24 Sep 2020 20:51:19
کانگریس جنرل سکریٹری و اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی نے پارلیمنٹ سے پاس کیے گئے نوکری سے متعلق بلوں پر طنز کرتے ہوئے اسے نوکری پر سخت حملے سے تعبیر کیا ہے۔
View more
Thu, 24 Sep 2020 20:43:29
ملک میں کورونا وائرس کووڈ-19 کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، لیکن کورونا وائرس کے متعلق ڈر میں کمی آنے اور لاک ڈاؤن کے اختتام پذیر ہونے کے ساتھ ہی اسپتالوں میں دیگر بیماریوں کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy