Sat, 26 Sep 2020 20:35:16
محکمہ موسمیات نے ساحلی کرناٹکا اور شمالی کرناٹکا کے اندرونی علاقوں میں سنیچر اور اتوار کو بادلوں کی گرج اور بجلیوں کی کڑک کے ساتھ بھاری برسات ہونے کی پیشین گوئی کی ہے۔ اور شمالی کینرا ،جنوبی کینرا اور اڈپی کے علاوہ یادگیر، وجیاپورا، رائچور، گدگ، کلبرگی، دھارواڑ تمام دس اضلاع کے لئے ’ایلو الرٹ ‘ جاری کیا ہے۔
View more
Sat, 26 Sep 2020 20:31:35
کوناجے کے قریب بیلّیری میں اپنےگھر میں تنہا رہنے والی خاتون کی لاش بر آمد ہوئی ہے، جس کے بارے میں شبہ کیا جارہا ہے کہ عصمت دری کرنے کے بعد اس کو قتل کیا گیا ہوگا۔
View more
Sat, 26 Sep 2020 17:41:02
نیشنل ہائی وے کو فور لائن میں تبدیل کرنے کا کام جیسے جیسے آگے بڑھ رہا ہے، محکمہ الیکٹری سٹی ہیسکام کی جانب سے الیکٹرک کھمبوں کی شفٹنگ کا کام بھی آگے بڑھ رہا ہے۔
View more
Sat, 26 Sep 2020 15:48:56
نارتھ کینرا مسلم یونائیٹیڈ فورم کے ہوناور سکریٹری، گیرسوپا سے ہوناور تک جملہ مسلم جماعتوں پر مشتمل شراوتی کونسل کے سکریٹری اور اتحاد کمیٹیسڑلگی کے صدر سمیت سرگرم سماجی کارکن جناب مظفر یوسف کے نئے ریڈی میڈ شوروم فیشن پیلیس کا ہوناور مستی کٹے، بازار روڈ پر خوبصورت افتتاح عمل میں آیا۔
View more
Sat, 26 Sep 2020 14:46:53
بھٹکل کی ایک 59 سالہ خاتون جسےپھیپھڑوں کینسر اور برین ٹیومر کی وجہ سے کستوربا میڈیکل کالج (KMC) اسپتال میں ایڈمٹ کیا گیا ہے، علاج کے لئے مالی تعاون کی اشد ضرورت ہے جس کے لئے اُس کے گھر والوں نے صاحب خیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
View more
Sat, 26 Sep 2020 11:40:56
بہار میں اسمبلی انتخابات تین مراحل میں ہوں گے اور اس سلسلے میں تفصیلی جانکاری آج چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا نے پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو دی۔
View more
Sat, 26 Sep 2020 11:37:42
لاک ڈاؤن ختم ہونے پر گھریلو طیارہ خدمات پھر سے شروع ہونے کے بعد سے اب تک گھریلو راستوں پر فضائی سفر کرنے والوں کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے ۔
View more
Sat, 26 Sep 2020 11:33:42
پارلیمنٹ میں مودی حکومت کے زرعی اصلاحات سے متعلق بلوں کی منظوری کے خلاف مختلف کسان تنظیمیں ملک بھر سراپا احتجاج ہیں۔
View more
Sat, 26 Sep 2020 11:27:10
بھٹکل تعلقہ کے اندرمحکمہ صحت اور مقامی انتظامیہ کے لئے کورونا وباء پر قابو پانا ابھی تک ممکن نہیں ہوسکا ہے ۔ اس لئے محکمہ صحت کی طرف سے گھر گھر پہنچ کر کورونا ریاپیڈ ٹیسٹ کرنے کی مہم چلائی جارہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy