Fri, 25 Sep 2020 22:40:12
نوید حسن ائیکری بھٹکل کمیونٹی جدہ کے نئے جنرل سکریٹری اور عبدالمعیز جوکاکو نئے سکریٹری منتخب ہوگئے ہیں، اس بات کی اطلاع بھٹکل کمیونٹی جدہ کے صدر جناب عبدالسلام دامدا ابو نے دی ہے۔
View more
Fri, 25 Sep 2020 21:29:47
کل سنیچر کو بھٹکل کے کئی علاقوں میں الیکٹری سٹی سروس بحال نہیں رہے گی جس کے لئے ہبلی الیکٹری سٹی سروس کمپنی (ہیسکام) نے عوام الناس سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
View more
Fri, 25 Sep 2020 20:56:19
الی ووڈ کے مشہور گلوکار ایس پی بالا سبرامنیم کا جمعہ کے روز انتقال ہو گیا وہ 74 سال کے تھے۔ ایس پی بالا طویل مدت سے استال میں داخل تھے اور وہ کورونا انفیکشن میں بھی مبتلا ہو گئے تھے۔ گلوکارہ ایس پی بالاسبرمنیم کے بیٹے چرن نے اپنے والد کے انتقال تصدیق کی۔ چرن نے کہا کہ جمعہ کی دوپر ایک بج کر چار منٹ پر ان کے والد کا انتقال ہوا۔
View more
Fri, 25 Sep 2020 20:53:24
کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے کہا ہے کہ ایڈوکیٹ بابر قادری کی ہلاکت کی تحقیقات کے لئے ایس پی حضرت بل کی سربراہی میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے
View more
Fri, 25 Sep 2020 20:50:21
ملک کے مختلف ٹی وی چینلوں کے ذریعہ ملک بھر میں پھیلائی جانے والی نفرت پر پابندی کا مطالبہ کے حوالہ سے کانگریس کے دو لیڈروں کی بیویاں بھی سپریم کورٹ پہنچی ہیں۔
View more
Fri, 25 Sep 2020 20:47:21
ملک میں لگاتار چھ دن تک کورونا وبا کو مات دینے والوں کی تعداد وائرس کے نئے کیسز سے زیادہ رہنے کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ان میں کمی آئی اور اس دوران جہاں 81،177 افراد شفایاب ہوئے،
View more
Fri, 25 Sep 2020 20:44:09
ملک میں دن بدن پھیلتے جارہے جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے جاری مہم میں 24 ستمبر کو ایک دن میں ریکارڈ 14 لاکھ 92 ہزار سے زائد نمونوں کے ٹیسٹ کئے گئے۔
View more
Fri, 25 Sep 2020 20:40:23
اپوزیشن کانگریس لیڈر سدارامیا نے وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کی قیادت والی بی جے پی حکومت کے خلاف آج ریاستی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد نوٹس پیش کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy