Sat, 26 Sep 2020 22:44:42
بہار میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہو چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی ان انتخابات کو لے کر سروے بھی سامنے آنے لگے ہیں۔
View more
Sat, 26 Sep 2020 22:41:34
اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے کہا ہے کہ پولیس کی فارنسک رپورٹ میں امشی پورہ شوپیاں انکاؤنٹر میں ہلاک ہونے والے راجوری ضلع کے 3 مقتول مزدوروں کی شناخت کی تصدیق سے قانون کے تحت سزا یقینی ہے
View more
Sat, 26 Sep 2020 22:37:23
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شوپیاں مبینہ فرضی تصادم میں مارے جانے والے راجوری کے تین مزدوروں کی بارہمولہ میں دفن کی جانے والی لاشوں کو لواحقین کے سپرد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 26 Sep 2020 22:33:53
بہار کے ڈائریکٹر جنرل پولیس (ڈی جی پی) کے عہدے سے رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ (وی آر ایس) لینے کے بعد سیاست کی جانب گامزن ہونے والے گپتیشور پانڈے نے ہفتے کے روز جنتا دل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) کے قومی صدر اور بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار سے ملاقات کی۔
View more
Sat, 26 Sep 2020 22:26:16
پنجاب ریاستی کانگریس صدر سنیل جاکھڑ نے کہا ہے کہ زرعی بلوں کے سلسلے میں شرومنی اکالی دل کی پول اس کی ہی اتحادی پارٹی کے رہنما اور سابق مرکزی وزیر وجے سامپلا نے کھول کر رکھ دی ہے۔
View more
Sat, 26 Sep 2020 22:23:48
راجستھان میں کانگریس کی گہلوت حکومت نے وی سی آر معاملے میں بیس فیصد رقم جمع کرنے پر ہی تصفیہ کمیٹی میں معاملہ درج کرنے، زرعی کنیکشن دینے اور کورونا مدت کے دوران بجلی بل میں لیٹ فیس میں رعایت سمیت کئی اعلانات کر کے دیوالی سے پہلے کسانوں کو بڑی راحت دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy