Mon, 28 Sep 2020 14:29:21
بہار اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد سے ٹکٹ کے دعویداروں کی سرگرمیاں اس قدر بڑھ گئی ہیں کہ ان کے حامی کارکنان ہنگامہ آرائی اور ہاتھاپائی کرنے تک آمادہ ہیں اور کل ایسا ہی نظارہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ریاستی دفتر میں دیکھا گیا۔
View more
Mon, 28 Sep 2020 14:20:18
ریاست میں اینٹی نارکوٹکس ڈپارٹمنٹ اور پولیس کی طرف سے چلائی جا رہی منشیات مخالف مہم کے دوران منگلورو پولیس کی سٹی کرائم برانچ نے مشہور ڈانسر اور فلم ایکٹرکشور شیٹی ، اس کے ساتھی امن شیٹی اور عقیل نوشیل کو ایم ڈی ایم جیسی نشہ آور اشیاء کے استعمال اور ان کی فروخت کے سلسلے میں گرفتار کیا تھا۔
View more
Mon, 28 Sep 2020 14:14:45
منگلورو انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے کسٹمز نے طیارے کی سیٹ کے نیچے چھپائے گئے 6.71گرام وزنی6 سونے کے بسکٹ ضبط کرلیے جن کی مالیت کا اندازہ 33.80 لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Sun, 27 Sep 2020 23:33:18
پچھلے دنوں صبح کی اولین ساعتوں میں منی پال میں چاقو کی نوک پر ایک شخص کو لوٹنے کی جو واردات انجام دی گئی تھی اس پر کارروائی کرتے ہوئے اڈپی پولیس ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اوراب اس کے دوسرے ساتھی کی تلاش جاری ہے۔
View more
Sun, 27 Sep 2020 23:30:33
سٹی پولیس نے موبائل فون چوری ہونے کی شکایت درج ہونے کے دو گھنٹوں کے چرائے گئے موبائل فونس کے ساتھ چوروں کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 27 Sep 2020 12:52:48
’رعیت سنگھا ‘اور ’ہسیرو سینا‘کے ریاستی صدر کوڈیہلّی چندرا شیکھر کے بیان کے مطابق مرکزی اور ریاستی حکومت کی ’کسان مخالف‘پالیسیوں کے خلاف کل 28 ستمبر کو ’مکمل کرناٹکابند ‘منایا جائے گا۔
View more
Sun, 27 Sep 2020 12:40:51
اپوزیشن کانگریس اور جے ڈی ایس کی سخت مخالفت اور ایوان کی کارروائی سے واک آؤٹ کے باوجود ریاستی اسمبلی میں آج اے پی ایم سی قانون ترمیمی بل منظور کر لیا گیا ۔
View more
Sun, 27 Sep 2020 12:01:41
کمٹہ تعلقہ کے ہندیگون علاقے میں نیشنل ہائی وے 66 پر ایک گیس سے بھرا ہوا ٹینکر الٹ گیا جس کے بعد گیس کے اخراج کا خطرہ دیکھتے ہوئے موٹر گاڑیوں کی آمد وفت کا رخ موڑنے کے علاوہ اطراف میں موجود مکانات سے 100سے زائد خاندانوں کو دوسرے محفوظ مقامات پر منتقل کروایا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy