Mon, 28 Sep 2020 21:21:59
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے حال ہی میں پارلیمنٹ میں پاس زراعت سے متعلق بل کے سلسلے میں مودی حکومت کو پھر ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قانون لا کر کسانوں کے لئے موت کا فرمان جاری کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 28 Sep 2020 21:17:40
کروناوائرس کو مرکز نظام الدین سے جوڑ کر مسلمانوں بالخصوص تبلیغی جماعت سے وابستہ لوگوں کی شبیہ کو داغدار کرنے اور ہندو اورمسلمانوں کے درمیان منافرت پھیلانے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں اور پرنٹ میڈیاکے خلاف جمعیۃ علماء ہند کی داخل کردہ پٹیشن پر آج چیف جسٹس کی سربراہی والی تین رکنی بینچ کے روبرو سماعت عمل میں آنے والی تھی
View more
Mon, 28 Sep 2020 21:08:37
زرعی بلوں کے خلاف کسانوں کی تحریک پورے ملک میں جاری ہے۔ کچھ ریاستوں میں سڑکوں پر نکل کر کسان نعرے بازی بھی کر رہے ہیں اور کسانوں کے حق میں اپوزیشن پارٹیاں بھی آواز بلند کر رہی ہیں۔
View more
Mon, 28 Sep 2020 20:56:31
جموں و کشمیر پولس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ معروف وکیل اور ٹی وی ڈیبیٹر بابر قادری کی ہلاکت میں ملوث افراد کی شناخت کر لی گئی ہے۔
View more
Mon, 28 Sep 2020 20:52:59
قومی شہریت (ترمیمی) قانون (سی اے اے)، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ خاتون مظاہرین نے اپنے منفرد طرز مظاہرے سے نہ صرف پورے ہندوستان کو بلکہ پوری دنیا کو متاثر کیا ہے۔
View more
Mon, 28 Sep 2020 20:50:02
تین زرعی قانون کے خلاف ملک گیر پیمانے پر جاری کسانوں کی تحریک کی حمایت کرنے کے لئے شاہین باغ تحریک سے وابستہ خواتین کی ایک ٹیم کسانوں کی حمایت کرنے کے لئے آج یہاں راج گھاٹ پر پہنچیں اور ان کے کاز کی حمایت کرتے ہوئے ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
View more
Mon, 28 Sep 2020 20:42:16
شمالی کرناٹکا میں مختلف مقامات پر بارش کا سلسلہ چل رہا ہے جس کی وجہ سے جانی ومالی نقصانات ہونے کی خبریں مل رہی ہیں۔
View more
Mon, 28 Sep 2020 20:37:17
مرکزی حکومت کی طرف سے کسان ،مزدور اور عوام مخالف پالیسیوں اور قوانین کے خلاف آج مختلف تنظیموں کی جانب سے ’کرناٹکابند ‘ منانے کی اپیل کی گئی تھی اس کے تحت شمالی کینرا میں کئی مقامات پر راستہ روکو ، ریالی اور احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کیا گیا۔
View more
Mon, 28 Sep 2020 14:57:35
ضلع کلبرگی کے گاؤں سوالگی کے قریب اتوار کو علی الصباح حادثہ میں ایک حاملہ خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 7؍افراد جاں بحق ہو گئے اور دو دیگر سنگین طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy