Tue, 29 Sep 2020 13:57:50
آسام کی واحد خاتون وزیر اعلی سیدہ انورہ تیمور کا کل آسٹریلیا میں انتقال ہوگیا۔ وہ 84 برس کی تھیں اور پچھلے چند برسوں سے اپنے بیٹے کے ساتھ رہتی آ رہی تھیں۔ وہ آسام کی تاریخ میں واحد مسلم وزیر اعلیٰ بھی تھیں۔ سابق وزیر اعلی پچھلے کچھ سالوں سے اپنے بیٹے کے ساتھ آسٹریلیا میں مقیم تھیں۔
View more
Tue, 29 Sep 2020 13:50:44
مودی حکومت کے ذریعہ پارلیمنٹ میں بغیر اپوزیشن پارٹیوں سے بحث کیے کسان مخالف بلوں کو پاس کرنے کے خلاف دہلی ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر چودھری انل کمار جیسے ہی پرامن طریقے سے کسان مزدور نیائے مارچ کے لیے راج گھاٹ پہنچے،
View more
Tue, 29 Sep 2020 13:31:44
علم ایک بے کراں سمندر ہے - اس میں ڈوبنے والے کو،ابھرنے والے کو تلاش کرنے والے کو وہ خوبصورت، انمول اوراعلیٰ درجہ کے موتی ملتے ہیں جن کی روشنی سے ایک سماج جلاپاتا ہے-
View more
Tue, 29 Sep 2020 13:24:00
وزیرا علیٰ ایڈی یورپا کے بیٹے وجیندرا کی جانب سے ہورہی مبینہ بدعنوانیوں کا کچا چٹھا کھولنے والےکنڑا نیوز چینل ’پاور ٹی وی ‘پر ریاستی حکومت نے اپنا نزلہ اتارتے ہوئے راتوں رات اس چینل کو بند کردیا ہے۔
View more
Tue, 29 Sep 2020 13:17:56
کسان تنظیموں، ٹریڈ یونین اور دیگر سیاسی و سماجی تنظیموں کی حمایت سے مرکزی و ریاستی حکومت کی کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف 28ستمبر کو منائے گئے ’کرناٹکا بند‘ پرجنوبی کینرا اور اڈپی ضلع میں ملا جلا ردعمل دیکھنے کو ملا اور مجموعی طور پر یہ بندبڑی حد تک کامیاب رہا۔
View more
Tue, 29 Sep 2020 11:15:10
بنگلورو ساؤتھ کے رکن پارلیمان تیجسوی سوریہ کے اس بیان پر کہ بنگلورو دہشت گردی کا مرکز بن گیا ہے، کے پی سی سی صدر ڈی کے شیوکمار نے شدید ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بنگلورو کو پورا ملک اور عالم دیکھ رہاہے،
View more
Tue, 29 Sep 2020 10:46:33
ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر گیندبازی کا فیصلہ کیا تھا اور یہ اس وقت غلط ثابت ہونے لگا تھا جب رائل چیلنجرس بنگلورو کے دونوں سلامی بلے بازوں نے نصف سنچری بنا ڈالی۔
View more
Mon, 28 Sep 2020 21:52:28
ریلوے نے حال ہی میں مسافروں پر صارف چارج لگانے کا اعلان کیا تھا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق مسافروں سے صارف چارج کے نام پر 10 سے 30 روپئے مزید وصول کرنے کی تیاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy