Tue, 29 Sep 2020 23:05:05
وزیراعظم نریندر مودی نے اپوزیشن پارٹیوں بالخصوص کانگریس کو ہدف تنقید بناتے ہوئے منگل کو کہا کہ یہ لوگ کسانوں، نوجوانوں اور بہادر جوانوں کے ساتھ نہیں ہیں۔ یہ صرف برائے مخالفت ’مظاہرہ‘ کرنے کی وجہ سے غیر متعلق ہوتے جا رہے ہیں۔
View more
Tue, 29 Sep 2020 22:57:16
امیر کویت صباح الاحمد الجابر الصباح کا آج 91 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور امریکہ کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔
View more
Tue, 29 Sep 2020 22:51:26
ایک طرف مہاراشٹر کورونا کے قہر سے بری طرح بے حال ہوا جا رہا ہے، اور اب 'کانگو بخار' کو لے کر بھی ایک خوف کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔
View more
Tue, 29 Sep 2020 22:46:05
بہار اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں تیز ہونے کے ساتھ ساتھ مہاگٹھ بندھن اور این ڈی اے اپنے اپنے اتحاد کو مضبوط بنانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 29 Sep 2020 22:37:19
اتر پردیش کے ہاتھرس میں عصمت دری اور تشدد کا نشانہ بننے والے 20 سالہ خاتون کی منگل کے روز دہلی کے ایک اسپتال میں موت ہو گئی۔
View more
Tue, 29 Sep 2020 22:33:34
مرکزی حکومت کے ذریعہ لائے گئے تینوں زرعی قوانین کی مخالفت ہر جگہ ہو رہی ہے، اسی دوران راہل گاندھی نے کسانوں کے دل کی بات جانی۔
View more
Tue, 29 Sep 2020 22:28:09
بہار کے گوپال گنج ضلع کے ماجھاگڑھ تھانہ حلقہ میں منگل کو ایک ہندی روزنامہ کے صحافی راجن پانڈے کو جرائم پیشوں نے گولی مار دی اور فرار ہو گئے۔
View more