Wed, 30 Sep 2020 21:49:48
اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں درندگی کی شکار متاثرہ کو بدھ کی علی الصبح اہل خانہ کی عدم موجودگی میں آخری رسوم کی ادائیگی کردی گئی۔ متاثرہ کے والد کا الزام ہے کہ ضلع انتظامیہ نے بیٹی کی آخری خواہش پوری کرنے کا موقع نہیں دیا۔
View more
Wed, 30 Sep 2020 21:28:39
اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں درندگی کی شکار دلت لڑکی کے اہل خانہ کی رضا مندی کے بغیر آخری رسوم کی ادائیگی کیے جانے کے الزام کے بعد وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مہذب سماج کو شرمسار کرنے والے اس واقعہ کی جانچ کے لئے ایس آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Wed, 30 Sep 2020 21:16:11
خلیجی ممالک سے ہندوستان میں سونا اسمگل کرنے کی کوشش اور اس کے لئے اپنائے جارہے نِت نئے طریقے اکثر سامنےآتے رہتے ہیں۔
View more
Wed, 30 Sep 2020 21:10:08
بابری مسجد شہید کرنے کی سازش رچنے اور اس کو عملاً انجام دینے کے الزام میں لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، کلیان سنگھ، ونئے کٹیار، سادھوی اوما بھارتی، سادھوی رتمبرا وغیر پر سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں جو مقدمہ چل رہا تھا
View more
Wed, 30 Sep 2020 18:39:06
بابری مسجد کو شہید کرنے کے سلسلہ میں سی بی آئی عدالت کا فیصلہ آیا اور تمام ملزمین بری کردیئے گئے۔ اس پر اظہار خیال کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب نے کہا کہ یہ ایک بے بنیاد ججمینٹ ہے جسمیں شہادتوں کو نظرانداز کیا گیا ہے اور قانون کا بھی پاس و لحاظ نہیں رکھا گیا ہے یہ فیصلہ اسی ذہنیت کا آئینہ دار ہے جو ذہنیت حکومت کی ہے اور جس کا اظہار بابر
View more
Wed, 30 Sep 2020 18:33:37
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں لکھنو سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے بابری مسجد انہدام کیس کے تمام ملزموں کو بری کرنے کے فیصلے کو انتہائی مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے عوام کا بھروسہ عدلیہ سے اٹھ گیا ہے۔
View more
Wed, 30 Sep 2020 18:27:44
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین اور ایم اے سلام نے بابری مسجد انہدام معاملے میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے فیصلے کو ملک کے عوام کے لئے شرمناک بتایا ہے اور اسے بھارت جیسے ایک آزاد عدلیہ والے سیکولر ملک کے نظریے کے لئے چیلنج سے تعبیر کیا ہے۔ اس فیصلے میں یہ کہہ کر نظام انصاف کا مذاق بنایا گیا کہ مسجد کے انہدام کے لئے کوئی سازش نہیں رچی گئی، بڑے لیڈروں نے صرف ہجوم کو روکنے کی کوشش کی اور گنبد پر چڑھ
View more
Wed, 30 Sep 2020 14:59:14
یوپی کے ہاتھرس میں عصمت دری کی متاثرہ دلت لڑکی کے دہلی کے صدرجنگ اسپتال میں فوت ہو جانے کے بعد یوگی کی پولیس نے انتہائی افسوس ناک عمل انجام دیتے ہوئے منگل کو دیر رات گئے تقریباً 2.30 بجے اس کی لاش کو چتا کے حوالہ کر دیا۔
View more
Wed, 30 Sep 2020 14:54:42
بابری انہدام کیس میں 28 سال بعد فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ لکھنؤ میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی، کلیان سنگھ، نرتیہ گوپال داس سمیت تمام 32 ملزمان کو بری کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy