Thu, 01 Oct 2020 12:12:22
کاروار کے ڈسٹرکٹ ہاسپٹل میں چند دن پہلے ایک زچہ کے فوت ہوجانے کا جو معاملہ پیش آیا تھا اس کی تحقیقات ابھی جاری ہے ۔ لیکن اس دوران خبر ملی ہے کہ کاروار میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کے سرجن اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شیوانند کوڈتلکر کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔
View more
Thu, 01 Oct 2020 11:38:57
کویت کے شیخ نواف الاحمد الصباح بدھ کے روز کویتی قومی اسمبلی کے سامنے دستوری حلف اٹھانے کے بعد امیر کویت کے منصب پر فائز ہو گئے۔
View more
Thu, 01 Oct 2020 11:34:54
اترپردیش کے ہاتھرس میں اجتماعی عصمت ریزی، متاثرہ کی موت اور اس کے بعد پولیس کی طرف سے اس کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد ملک بھر میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 01 Oct 2020 11:16:21
آئی پی ایل سیزن 13 کے بارہویں مقابلے میں آج شاہ رخ خان کی ٹیم کولکاتا نائٹ رائیڈرس اور راجستھان رائلز کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں راجستھان کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا جو پوری طرح سے غلط ثابت ہوا۔
View more