Thu, 01 Oct 2020 21:19:47
سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے بابری مسجد انہدام معاملہ میں سبھی ملزمین کو باعزت بری کر دیا ہے، لیکن اس فیصلہ پر کئی لوگوں نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Thu, 01 Oct 2020 19:29:12
عدالت عظمیٰ کی توہین سے متعلق ایک معاملہ میں قصوروار قرار دیئے گئے معروف وکیل پرشانت بھوشن نے اپنے خلاف سنائی گئی سزا کو چیلنج کیا ہے۔
View more
Thu, 01 Oct 2020 19:23:28
جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے کرشنا گاٹھی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بدھ کی شب ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے درمیان گولہ باری کے تبادلے کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔
View more
Thu, 01 Oct 2020 19:15:30
سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کیا پی ایم مودی اب بھی اپنے دوست اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اعزاز میں 'نمستے ٹرمپ' کا اہتمام کریں گے؟
View more
Thu, 01 Oct 2020 19:12:22
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے جمعرات کے روز ہاتھرس آبروریزی معاملے میں سپریم کورٹ سے کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عصمت دری کی شکار لڑکی کی لاش کو اس کے خاندان کے حوالے نہ کرنا ریاستی حکومت اور پولیس کے کردار پر شک پیدا کرتا ہے۔
View more
Thu, 01 Oct 2020 18:25:18
جالی پٹن پنچایت علاقے میں قانونی طور پر پٹن پنچایت سے ضروری اجازت نامہ حاصل کیے بغیر عمارتیں تعمیرکرنے کے خلاف چیف آفیسر اجئے بھانڈار کر نے کارروائی کی اور زیر تعمیر 4مکانات اور 1دکان کا کام روک دیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy