Fri, 02 Oct 2020 21:37:50
اترپردیش کے ہاتھرس میں 19 سالہ دلت لڑکی کی مبینہ عصمت دری اور دہلی کے اسپتال میں علاج کے دوران موت کے معاملہ پر ملک میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
View more
Fri, 02 Oct 2020 21:34:01
ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے مزید 81،484 رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ اس وبا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد نسبتا کم یعنی 78،877 رہنے سے ایکٹیو کیسز میں 1،500 سے زائد کا اضافہ ہوا اور اسی مدت کے دوران 1095مریضوں کی موت سے کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔
View more
Fri, 02 Oct 2020 21:26:56
اتر پردیش کے ہاتھرس میں 19 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری اور قتل کے معاملے میں پورے ملک میں غم و غصے کی لہر ہے۔
View more
Fri, 02 Oct 2020 20:52:34
اترپردیش کے ہاتھرس میں نوجوان دلت لڑکی کی عصمت دری اور قتل کے بعدلڑکی کے والدین کی اجازت کے بغیر اس کی لاش کو پولیس کے ذریعے نذر آتش کرنے پرجنوبی کینرا ضلع کانگریس کی طرف سےمذمتی اجلاس اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Fri, 02 Oct 2020 20:40:17
اتر پردیش کے ہاتھرس میں دلت لڑکی کی عصمت دری اور قتل کے ملزمین کے لئے پھانسی کی سزا دینے اور یوپی کے وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ یوگی کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کرناٹکا دلت سنگھرش سمیتی (امبیڈکر وادی) نے یوگی کے پتلے کا علامتی ’ارتھی جلوس‘ نکالا اور احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا۔
View more
Fri, 02 Oct 2020 20:36:28
الال پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ’کوشالانگر ا‘ میں ایک 43سالہ شخص نے پھانسی کے ذریعے خود کشی کرلی ہے۔بتایا جاتا ہے مہلوک شخص کا نام یجنیش اچاریہ ہے۔چونکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس کی بیوی اپنے مائیکے چلی لگی تھی اس لئے وہ تب سےاپنے گھر پر اکیلا ہی ہتاتھا۔
View more
Fri, 02 Oct 2020 14:02:49
مینگلور کو خوبصورت اور ترقی یافتہ شہر بنانے اور ایک سے بڑھ کر ایک شاندار عمارتیں فراہم کرنے والے محتشم بلڈرس کی جانب سے اب مزید ایک نئی عمارت اُروا اسٹور علاقہ میں تعمیر کی گئی ہے جسے فن تعمیر کا جدید شاہکار کہا جاسکتا ہے۔
View more
Thu, 01 Oct 2020 22:34:58
بھٹکل سے بینگلور کے لئے اب نئی بس سروس کی شروعات کی گئی ہے جس میں سفر کے دوران فجر کی نماز پڑھنے کی سہولت رہے گی۔ لیکن اس کے لئے مسافروں کے لئے ضروری ہوگا کہ وہ بس پرسوار ہوتے ہی ڈرائیور کو خبر دیں کہ اُسے فجر کی نماز پڑھنی ہے لہٰذا فجر کے وقت کسی مسجد کے باہر بس کو روکے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy