Sat, 03 Oct 2020 14:54:31
آئی پی ایل 2020 کے چودہویں مقابلے میں آج ایک بار پھر لوگوں کو دلچسپ میچ دیکھنے کو ملا۔ حیدر آباد کے ذریعہ دیے گئے 165 رن کے ہدف کو دیکھتے ہوئے چنئی کے شیدائی سوچ رہے ہوں گے کہ بہ آسانی جیت مل جائے گی،
View more
Sat, 03 Oct 2020 14:50:29
ہاتھرس میں دلت لڑکی کی اجتماعی آبروریزی اور موت کے بعد اندھیرے میں پولیس کی طرف سے اس کی چتا کو جلائے جانے کی آگ ابھی ٹھنڈی بھی نہیں ہوئی کہ مدھیہ پردیش کے نرسنگھ پور میں بھی ایک دلت خاتون کو عصمت دری کا شکار بنا دیا گیا۔
View more
Sat, 03 Oct 2020 14:48:13
عام آدمی پارٹی نے ہاتھرس کی عصمت دری کی شکار دلت بیٹی کو انصاف دلانے کے لئے چلائی جا رہی عوامی تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے اور جنتر منتر پر ہوئے مظاہرہ میں وزیر اعلی سمیت کئی رہنماؤں نے شرکت کی۔
View more
Sat, 03 Oct 2020 14:44:44
اترپردیش میں ہاتھرس کے پولیس سپرنٹنڈنٹ سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کی معطلی کے یوگی حکومت کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہاکہ کچھ مہروں کو ہٹانے سے متاثرہ کے کنبہ کے لوگو ں کے زخم نہیں بھریں گے۔
View more
Sat, 03 Oct 2020 14:40:24
پیس پارٹی کے قومی نائب صدر ڈاکٹر عبدالرشید انصاری نے کہا ہے کہ عصمت دری کے مجرموں کے لئے فوری طور پر سزا کا نظم کیا جانا چاہیے۔
View more
Sat, 03 Oct 2020 14:36:52
مکہ معظمہ میں کل اتوار سے عمرہ کے مناسک کی ادائی کا آغاز ہو رہا ہے۔ کورونا وبا کی وجہ سے سعودی عرب کی حکومت نے سات ماہ پیشتر مارچ میں حفاظتی اقدامات کے تحت عارضی طورپر عمرہ کی عبادت روک دی تھی۔
View more
Sat, 03 Oct 2020 14:29:14
کووِڈ۔19سے متعلق مرکزی وزارت داخلہ نے جو رہنما خطوط جاری کئے ہیں، اس کی روشنی میں ریاست کے کنٹین منٹ علاقوں میں زیادہ سرگرمیوں کو شروع کرنے ریاستی حکومت نے اجازت دی ہے۔اس سلسلہ میں ریاستی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے صدر یعنی ریاست کے چیف سکریٹری ٹی ایم وجئے بھاسکر نے چند ہدایات جاری کی ہیں،جو اس طرح ہیں۔
View more
Sat, 03 Oct 2020 14:25:12
عوامی ونجی اشتراک(پبلک پیپل پارٹنرشپ)کے تحت ریاستی حکومت نے آرٹی۔پی سی آر کووِڈ۔19لیبارٹری قائم کرنے کافیصلہ کیاہے۔ایک ہفتہ کے اندرٹینڈرطلب کئے جائیں گے۔یہ اعلان ریاستی وزیربرائے طبی تعلیم ڈاکٹرکے سدھاکرنے کیا۔
View more
Sat, 03 Oct 2020 14:21:15
مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ کی جانب سے ملاقات کا وقت (اپائنٹمنٹ)ملتے ہی فوری دہلی جاؤں گااورکابینہ کی توسیع کے سلسلہ میں بات چیت کروں گا۔یہ باتیں وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپانے کہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy