Sat, 03 Oct 2020 21:57:23
ایک بہترین مقابلے کی امید کر رہے کرکٹ شیدائیوں کو ہفتہ کے روز کھیلے گئے پہلے میچ میں تقریباً یکطرفہ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 20 اوور میں 6 وکٹ کے نقصان پر 154 رن بنائے تھے جسے رائل چیلنجرس بنگور نے محض 2 وکٹ کے نقصان پر 19 اوور میں ہی حاصل کر لیا۔
View more
Sat, 03 Oct 2020 21:53:57
کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کل نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کی حمایت میں ضلع موگا کے بدھنی کلان سے شروع ہونے والی ٹریکٹر ریلی کی قیادت کریں گے۔
View more
Sat, 03 Oct 2020 21:48:25
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور اترپردیش کی پارٹی انچارج و جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ہاتھرس کی متاثرہ لڑکی کے لواحقین کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی اور پولیس کے طریق کار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں دھمکایا اور ڈرایا جا رہا ہے،
View more
Sat, 03 Oct 2020 21:44:38
مدھیہ پردیش کے نرسنگھ پور ضلع کے گاڈروارا تحصیل کے ریچھئی گاؤں میں ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی آبروریزی اور اس کے بعد متاثرہ کے ذریعہ خودکشی کے واقعہ کے سلسلے میں پانچ ملزمین کو گرفتار کرنے کے علاوہ پولیس افسروں کے خلاف بھی کارروائی کی گئی ہے۔
View more
Sat, 03 Oct 2020 21:39:57
شوپیاں میں مبینہ فرضی تصادم میں مارے گئے راجوری سے تعلق رکھنے والے تین نوجوانوں کے لواحقین نے اپنے لخت ہائے جگر کی لاشوں کی واپسی پر سول و پولیس انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 03 Oct 2020 21:36:31
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس سے 1069مریضوں کی اموات سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد ایک لاکھ سے عبور کرچکی ہے،
View more
Sat, 03 Oct 2020 21:33:11
بہار اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد بھی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) میں سیٹوں کی تقسیم پر حلقہ بندیوں کے مابین جاری تنازع کے درمیان، بہار امور کے انچارج بھوپندر یادو اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے انتخابی انچارج دیویندر فڑنویس آج دہلی سے واپس لوٹے آئے۔
View more
Sat, 03 Oct 2020 21:27:45
بہار میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں، لیکن انتخاب لڑنے کا خواب دیکھ رہے کچھ امیدواروں کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے۔
View more
Sat, 03 Oct 2020 21:17:36
ہاتھرس معاملہ میں یوگی حکومت اور یو پی پولس کی فضیحت ہونے کے بعد بالآخر میڈیا کو متاثرہ فیملی سے ملنے کی اجازت مل گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy