Sun, 04 Oct 2020 22:28:15
راشٹریہ جنتادل (آر جے ڈی) کی قیادت والے مہا گٹھ بندھن نے بہار اسمبلی انتخابات کے لئے سیٹوں کا اعلان کرکے اتحادی جماعتوں میں جاری رسہ کشی پر آج روک لگا دی اور اب تال میل کے تحت آر جے ڈی 144، کانگریس 70 اور بائیں بازوں کی جماعتیں 29سیٹوں پر الیکشن لڑیں گی۔
View more
Sun, 04 Oct 2020 22:21:23
افغانستان کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز نجیب اللہ ترکائی ایک سڑک حادثے میں زخمی ہوگئے ہیں۔ ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
View more
Sun, 04 Oct 2020 22:15:48
نئے زرعی قوانین کے خلاف چل رہے عوامی احتجاج کے دوران راہل گاندھی اتوار کے روز پنجاب پہنچے اور کسانون کے حق میں آواز اٹھائی۔
View more
Sun, 04 Oct 2020 22:12:27
ممبئی انڈینس کے بلے بازوں نے چھوٹے میدان کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اتوار کے روز 20 اوور میں پانچ وکٹ پر 208 رن کا بڑا اسکور بنایا اور پھر حیدرآباد کو سات وکٹ پر 174 رن پر روک کر مقابلہ 34 رن سے اپنے نام کرلیا۔
View more
Sun, 04 Oct 2020 22:09:55
دہلی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے تمام اسکولوں کو 31 اکتوبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم منیش سسودیا نے اتوار کے روز اس کا اعلان کیا۔
View more
Sun, 04 Oct 2020 22:06:52
انٹرنیشنل امپائر بسم اللہ جان شنواری ہفتے کے روز افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے۔
View more
Sun, 04 Oct 2020 21:43:01
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 75 ہزار سے زائد نئے کیسزسامنے آنے سے متاثرین کی مجموعی تعداد 65.49 لاکھ ہوچکی ہے جبکہ 82 ہزار سے زیادہ شفایاب ہوئے ہیں جس سے یہ تعداد 55.09 لاکھ سے زائد ہوچکی ہے۔
View more
Sun, 04 Oct 2020 21:38:47
اترپردیش کے بلیا اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے سریندر سنگھ نے صوبہ میں بڑھتے ہوئے عصمت دری کے واقعات کا سبب لڑکیوں کا مہذب نہ ہونا قرار دیا ہے!
View more