Sun, 04 Oct 2020 21:02:51
6 دسمبر 1992 کے روز جب بابری مسجد ایودھیا میں ڈھائی گئی تو اس دن میں تقریباً 11 بجے صبح پریس کلب آف انڈیا دہلی پہنچ گیا۔ وہ عجیب دن تھا جو آج بھی بخوبی میرے دماغ میں نقش ہے۔ مجھے بخوبی یاد ہے کہ وہ اتوار کا دن تھا۔ عموماً اتوار کو پریس کلب دن بھر خالی پڑا رہتا ہے۔
View more
Sun, 04 Oct 2020 20:55:31
کورونا کی وجہ سے چہرے پر ماسک پہننے کو لازمی قرار دینے اور اس کی پابندی نہ کرنے والوں پر سرکاری افسران کی طرف سے جرمانہ لاگو کرنے پر عوام کے اندر بے چینی پائی جاتی ہے۔ اور اس وباءکے دوران جس طرح بہت ساری دوسری افواہیں عام ہوگئی تھیں، اسی طرح یہ با ت بھی لوگوں کے ذہن میں بٹھائی گئی ہے کہ چہرے پر ماسک پہننے سے صاف ہوا جسم میں داخل نہیں ہوتی اور اس کے نتیجے میں جسم میں کاربن ڈائی آکسائڈ کی مقدار بڑھ
View more
Sun, 04 Oct 2020 20:51:10
بھٹکل جالی روڈ پر واقع لائف کیئر ڈائگناسٹک اینڈ ہیلتھ سینٹر میں مختلف شعبہ جات میں ماہر ڈاکٹروں کا انتظام کیا گیا ہے جبکہ ماہر آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر سعد محمد اتنیکر بھی اب لائف کئیر میں جوائن ہوگئے ہیں اور اپنی خدمات شروع کردی ہیں، ان کے جوائن ہونے کے ساتھ ہی اب مزید ایک Casualty ڈاکٹر (ہنگامی اور ایمیرجنسی کیسس کیلئے متعین ڈاکٹر) کا انتظام کیا جارہا ہے جس کے تقرر کے ساتھ ہی یہاں 24X7 ط
View more
Sun, 04 Oct 2020 17:20:55
ضلع کےکملاپور تعلقہ کے تانڈا نامی مقام پر میاں اور بیوی کو کچھ نامعلوم لوگوں نے دھاردار ہتھیاروں سے حملہ کرتے ہوئے ہلاک کردیا، واردات جمعہ کی شب قریب 11:30 بجے پیش آئی۔ پتہ چلا ہے کہ کچھ ماہ قبل ان کی ایک بیٹی کے ساتھ دو لوگوں نے عصمت دری کی کوشش کی تھی اور پولس نے پوسکو ایکٹ کے تحت دو لوگوں کے خلاف معاملہ درج کیا تھا۔ پولس کو شک ہے کہ اُس واردات کے تار ان کے قتل کے ساتھ جڑے ہیں۔
View more
Sun, 04 Oct 2020 13:15:28
دلتوں کے حقوق کی تنظیم اور ڈی وائی ایف آئی نےمحکمہ جنگلات کے افسران پر الزام لگایا ہے کہ ویر نولی جنگلاتی علاقے میں 24ستمبر کو سامنے آئے ہرن کے شکار کے معاملے میں تحقیقات کے نام پر اصل مجرمین کو پکڑنے کےبجائے سندیپ جادو، گوپال میدار، پرشو رام نامی درج فہرست قبائل سے تعلق رکھنے والے افراد کو مارا پیٹا ہے۔
View more
Sun, 04 Oct 2020 13:13:26
محکمہ صحت، محکمہ طبی تعلیم اور نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تحت ٹھیکے اور آؤٹ سورسنگ کی بنیاد پر خدمات انجام دے رہے ہیلتھ ورکرس اپنی تنخواہ ، ملازمت کا تحفظ اوردوسری مراعات کے سلسلے میں 14اہم مطالبات پورے ہونے تک 24 ستمبر سے ہڑتال پر ہیں۔
View more
Sun, 04 Oct 2020 13:09:33
اینڈو سلفان متاثرین کی باز آبادکاری پروگرام کے تحت scowesنامی سرسی کے ادارے کو موبائل ہیلتھ کلینک (ایمبولینس) چلانے کا ٹھیکہ دیا گیا تھا۔
View more
Sun, 04 Oct 2020 13:07:24
منگلورو پانڈیشور پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ’ویلنشیا‘ اپارٹمنٹ کے ایک فلیٹ میں جسم فروشی کا دھندا چلائے جانے کی مصدقہ اطلاع پر پولیس سب انسپکٹر لوکیش اور ان کی ٹیم نے چھاپہ مارا اور اس فلیٹ سے ایک مرد اور دوخواتین کو گرفتار کرلینے کے علاوہ جسم فروشی کے لئے استعمال ہونے والی دو خواتین کو رہا کرلیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy