Mon, 05 Oct 2020 20:44:06
بھٹکل میں کرناٹکا الیکٹرک بورڈ(کے ای بی) کے ملازمین نے بجلی قانو ن 2003میں مرکزی حکومت کی طرف سے کی جارہی ترمیمات کے خلاف کے ای بی دفتر کے سامنے علامتی احتجاج کیا۔
View more
Mon, 05 Oct 2020 15:22:03
ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے مقابلہ میں شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد آج زیادہ رہی اور اب تک ملک میں 56 لاکھ سے زائد کورونا مریض صحت مند ہوچکے ہیں۔
View more
Mon, 05 Oct 2020 15:16:51
عام آدمی پارٹی (عآپ) کے ایم ایل اے پروفیسر بلجندر کور نے آج الزام لگایا کہ پنجاب کے کسان مالوا علاقے میں کپاس کی فصل کو کم از کم سپورٹ پرائس (ایم ایس پی) سے بھی کم قیمت پر فروخت کرنے پر مجبور ہیں کیونکہ ابھی تک کاٹن کارپوریشن آف انڈیا (سی سی آئی) نے اس کی خریداری شروع نہیں کی ہے۔
View more
Mon, 05 Oct 2020 15:11:29
مرکزی وزیر برائے صحت اور خاندانی بہبود ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج کہا کہ کورونا وائرس کووڈ- 19 نہ ملک میں فرق سمجھتا ہے اور نہ ہی انسان کے پیشے میں اور صحافیوں کو کورونا سے اتنا ہی خطرہ لاحق ہے،
View more
Mon, 05 Oct 2020 15:04:51
نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے ٹیٹا گڑھ میں بھارتیہ جنتاپارٹی کے لیڈر منیش شکلا کو اتوار کو گولی مارکر سنگین طور پر زخمی کردیا تھا جس کے بعد انہیں اسپتال لے جا یا گیا جہاںوہ زخموں کی تاب نہ لا سکے اور ان کا انتقال ہو گیا۔
View more
Mon, 05 Oct 2020 15:00:31
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہاہے کہ جموں و کشمیر میں اسی ماہ نئی انڈسٹریل پالیسی نافذ کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس پالیسی کے نفاذ سے اس یونین ٹریٹری میں اگلے تین سال کے دوران 25 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری آئے گی۔
View more
Mon, 05 Oct 2020 14:55:55
اترپردیش کے دار الحکومت لکھنؤ میں ٹریفک پولیس نے ضابطوں کو نظر انداز کرنے والے 1701 افراد کا آج ای۔چالان کیا۔ پولیس ترجمان نے گزشتہ روز شام یہاں یہ اطلاع دی۔
View more
Mon, 05 Oct 2020 14:51:59
فارم میں واپس آئے شین واٹسن (ناٹ آؤٹ 83) اور فارم میں چل رہے فاف ڈو پلیسز (ناٹ آؤٹ 87) کی شاندار نصف سنچریوں اور ان کے درمیان 181 رن کی ناٹ آؤٹ اوپنگ شراکت داری کی بدولت چنئی سپر کنگس نے کنگس الیون پنجاب کو اتوار کو یکطرفہ انداز میں 10 وکٹ سے شکست دیکر جیت حاصل کرلی۔
View more
Mon, 05 Oct 2020 14:46:18
مرکزی وزیر صحت وخاندانی فلاح وبہبود ڈاکٹر ہرش وردھن نے اتوار کو بتایا کہ محکمہ وزارت ایک لائحہ عمل تیار کررہا ہے جس کے تحت سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستیں ان آبادی اور گروپوں کی فہرست پیش کریں گی جنہیں پہلے کورونا ویکسین دی جانی چاہئے -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy