Mon, 05 Oct 2020 22:29:34
مغربی بنگال کے بیرک پور میں بی جے پی رہنما کے قتل کے بعد ترنمول حکومت اور ریاستی گورنر جگدیپ دھنکھڑ کے مابین تلخیاں بڑھتی جاری ہیں۔
View more
Mon, 05 Oct 2020 22:22:38
پولیس نے پیر کے روز بھم آرمی چیف چندرشیکھر راون سمیت 400 پارٹی کارکنوں کے خلاف ہنگامہ کرنے اور ممنوعہ احکامات کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا۔
View more
Mon, 05 Oct 2020 21:52:52
سیمانچل کی بے بسی، نمائندوں کی بے حسی اور حکومت کے مسلسل نظر انداز کرنے کی وجہ سے یہ خطہ اب تک بدحال ہے اور اسے دور کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کشن گنج کے ٹھاکر گنج اسمبلی حلقہ سے مجلس اتحاد المسلمین کے سب سے مضبوط امیدوار زین العابدین نے کہا کہ ہمیں سیمانچل کی بے بسی، بے کسی کو دور کرنے اور اس کی تصویر اور تقدیر بدلنے کے لئے ہمیں خود میدان میں آنا ہوگا۔
View more
Mon, 05 Oct 2020 21:44:33
اتر پردیش کے ہاتھرس اجتماعی عصمت دری معاملہ میں طبی جانچ اور ایف ایس ایل رپورٹ کو لے کر ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 05 Oct 2020 21:33:15
مدھیہ پردیش میں حکومت کے ذیعہ پٹواریوں کو لیپ ٹاپ دیئے جانے کے منصوبہ میں بڑی بے ضابطگی کا اندیشہ کانگریس نے ظاہر کیا ہے۔
View more
Mon, 05 Oct 2020 21:27:25
مدھیہ پردیش کانگریس کے صدر کمل ناتھ نے آج کہا کہ ریاستی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں عام لوگوں کو سچائی کا ساتھ دینا چاہیے۔
View more