Wed, 07 Oct 2020 22:16:13
راہل گاندھی نے یہ بات زراعت کے 'کالے'قوانین کے خلاف پنجاب میں اپنی کاشتکاری کو بچانے کے تیسرے اور آخری دن پریس کانفرنس میں کہی۔
View more
Wed, 07 Oct 2020 22:08:12
خودکشی کے بڑھتےو اقعات کے درمیان سابق سی بی آئی ڈائریکٹر اشونی کمار کے ذریعہ خودکشی کیے جانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
View more
Wed, 07 Oct 2020 22:03:43
ہاتھرس واقعہ کو لے کر سیاست دن بہ دن تیز ہوتی جا رہی ہے۔ بارہ بنکی سے بی جے پی لیڈر رنجیت بہادر شریواستو نے دعویٰ کیا ہے کہ ہاتھرس میں 19 سالہ دلت لڑکی کے ساتھ بربریت اور مار پیٹ کرنے کے ملزم چار اونچی ذات کے لوگ 'بے قصور' ہیں اور متاثرہ لڑکی ہی 'آوارہ' تھی۔
View more
Wed, 07 Oct 2020 21:58:28
وسطی ضلع گاندربل میں منگل کی شام بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر پر حملے کے دوران مارے جانے والے پولیس اہلکار الطاف حسین کو بدھ کے روز اپنے آبائی مقبرہ واقع گاندر پورہ عیدگاہ میں سپرد خاک کیا گیا۔
View more
Wed, 07 Oct 2020 21:55:30
جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا ہے کہ گاندربل حملے میں مارا جانے والا ملی ٹنٹ حزب المجاہدین کے مہلوک چیف آپریشنل کمانڈر ریاض نائیکو کا قریبی ساتھی رہا ہے۔
View more
Wed, 07 Oct 2020 21:49:59
اُترپردیش کے ہاتھرس میں ایک دلت لڑکی کے گینگ ریپ پھر اس کی اسپتال میں موت کے بعد جس طرح کانگریس یوگی حکومت پر ایک کے بعد ایک حملہ کررہی ہے، وہیں وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے دیگر لیڈران کی خاموشی پر بھی سوالات اُٹھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہے۔
View more
Wed, 07 Oct 2020 21:47:03
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اتر پردیش کے ہاتھرس اجتماعی عصمت دری اور قتل کی شکار متاثرہ کی فیملی سے ملاقات کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔
View more