Wed, 07 Oct 2020 13:36:54
دہلی کے شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف خواتین کی طرف سے سڑک پر دھرنا دینے کے معاملہ میں سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔
View more
Wed, 07 Oct 2020 13:32:36
رکن پارلیمان ڈی کے سریش نے آج کہا کہ میرے اور میرے بھائی کے پی سی سی صدر ڈی کے شیوکمار کے ٹھکانوں پر کل چھاپوں کے دوران سی بی آئی کوہمارے ٹھکانوں سے57لاکھ روپئے نقد ملنے کا دعویٰ کیا گیا ہے،
View more
Wed, 07 Oct 2020 13:25:52
کے پی سی سی صدر ڈی کے شیوکمار اوران کے بھائی رکن لوک سبھا ڈی کے سریش کے ٹھکانوں پر کل اچانک سی بی آئی افسروں نے چھاپے مارے تھے۔
View more
Wed, 07 Oct 2020 13:22:45
ضلع کوڈاگوکی سیرکے لیے جانے والے سیاحوں سے کوروناکے پھیلاؤ کی روک تھام کے مقصدسے نئے رہنماخطوط ترتیب دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔
View more
Wed, 07 Oct 2020 13:15:27
ملازمت کی گارنٹی اور بقایا تنخواہوں کی ادائی سمیت تقریباً 14مطالبات کے ساتھ محکمہ صحت اور نیشنل ہیلتھ پروگرام کے لئے ٹھیکے اور آؤٹ سورسنگ کی بنیاد پر خدمات انجام دینے والے عملے نے ضلع ڈی سی دفتر کے باہر جو ہڑتال کررکھی ہے ، اس کی تائید سابق ایم ایل اے ستیش سائیل نے بھی کی ہے۔
View more
Wed, 07 Oct 2020 13:12:39
وشوا ہندوپریشد کےریجنل سیکریٹری اور کٹر ہندوتواوادی لیڈر شرن پمپ ویل نے ایک اخباری کانفرنس کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ اگرضلع انتظامیہ نے گئو کشی،گئوچوری اور غیر قانونی رفت پر پابندی نہیں لگائی گئی تو بجرنگ دل کے کارکنان ہندوؤں کے لئے بڑی تقدیس کا درجہ رکھنے والی گائے کی رکھشا کے لئےسڑکوں پر اترنے آئیں گے۔
View more
Tue, 06 Oct 2020 23:18:11
ریاست کے بعض علاقوں بالخصوص ضلع اُترکنڑا کے پڑوسی علاقوں میں نقلی شناختی کارڈس اور نقلی آدھار کارڈس بنائے جانے کی اطلاعات ملنے کے بعد پیشگی اقدامات کے طور پر آج منگل شام کو بھٹکل کے جملہ 23 ٹائپنگ و عوامی خدمات والے سینٹروں پر تحصیلدار نے پولس کی مدد لے کر دھاوا بولا اور سینٹروں میں موجود کمپوٹرسمیت انہیں جاری کئے گئے لائسنس کی جانچ کی۔ سینٹروں میں تحصیلدار نے پوچھا کہ وہ یہاں کون کونسے
View more
Tue, 06 Oct 2020 22:29:33
خوفناک اور جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس سے اب تک دنیا بھر میں 10.43 لاکھ سے زیادہ لوگ ہلاک اور 3.54 کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہوچکے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy