Thu, 08 Oct 2020 14:08:41
ریاست کے محکمہ اقلیتی بہبود میں مساجد اور دیگر مذہبی مقامات کو واٹر فلٹر کی فراہمی میں مبینہ بے قاعدگیوں کے بعد اب اسی محکمہ کے تحت چلنے والے کرناٹکا مائنارٹیز ڈیولپمنٹ کارپوریشن (کے ایم ڈی سی) میں غریب اقلیتی طبقات سے آنے والے طلباء کو اعلیٰ تعلیم کیلئے دئیے جانے والے اریو قرضہ کی اسکیم میں بہت بڑی دھاندلی کا معا ملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 08 Oct 2020 14:02:03
ضلع ڈپٹی کمشنر ڈاکٹرہریش کمار نےکمٹہ اسسٹنٹ کمشنرکے دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران بتایا ہے کہ کووڈ وباء کے بڑھتے ہوئے معاملات پر قابو پانے کے لئے ریاستی حکومت نے جو نئی گائڈ لائنس اور پروٹوکول جاری کیا ہے
View more
Thu, 08 Oct 2020 13:57:26
ساحلی علاقے میں دہشت گردوں کی طرف سے بم دھماکے اور دیگر تخریبی کارروائیوں سے نپٹنے کے لئے پولیس ، کوسٹل سیکیوریٹی پولیس اور کوسٹ گارڈ ز کی طرف سے جوسیکیوریٹی انتظامات اور چوکسی کی جانچ ’ساگر کَوَچ‘ مشق کے ذریعےکی جارہی ہے جس میں علامتی طورپر مشتبہ دہشت گرد و ں کو گرفتار کرنے اور بم دھماکو روکنے کی سرگرمیاں انجام دی گئیں۔
View more
Thu, 08 Oct 2020 13:49:39
قریبی تعلقہ سولیاکے شانتی نگر میں اس وقت اشانتی پھیل گئی جب آج علی الصبح 6.30بجے نامعلوم بندوق برداروں کی طرف سے چلائی گئی گولی سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
View more
Thu, 08 Oct 2020 13:48:11
کوڈیمبالا دیہات کے مجار کرا س پر کڈبا پولیس کے افسران نے کار روائی کی اور ایک آلٹو کار میں غیر قانونی طورپر قصائی خانے کے لئے رفت کیے جارہے دو بیلوں کواپنی تحویل میں لےلیا اور کار ضبط کرلی ہے۔اس کے علاوہ چار ملزمین کو حراست میں لیا گیا ہے جن میں ایک بی جے پی کا سابق پنچایت رکن بھی ہے۔
View more
Wed, 07 Oct 2020 23:09:36
سپریم کورٹ نے پال گھر موچ لنچنگ کیس کی سماعت چار ہفتوں کے لئے ملتوی کردی ہے۔ مہاراشٹرا حکومت کے حلف نامے پر دوسری پارٹیوں کو اپنا جواب داخل کرنے کے لئے دو ہفتوں کا وقت دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 07 Oct 2020 23:03:44
منگل کی شب کو ضلع کے ہانسی قصبے کے بڑوالاروڈپر ایک بڑا واقعہ سامنے آیا، بدمعاشوں نے ایک تاجر کو لوٹ کے بعد کار سمیت زندہ جلایا۔
View more
Wed, 07 Oct 2020 23:01:27
زرعی بلوں کے خلاف سرسا میں برنالہ روڈ پر کسانوں کا احتجاج راتوں رات جاری رہا۔ اگرچہ صبح پولیس کے ذریعہ واٹر کینن اور لاٹھی چارج کے باوجود کسان بھومن شاہ چوک پر کھڑے ہوگئے،
View more