Thu, 08 Oct 2020 22:48:03
افغانستان میں اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
View more
Thu, 08 Oct 2020 22:33:13
لوک جن شکتی پارٹی لیڈر، مرکزی وزیر اور بہار کے سرکردہ سیاسی لیڈروں میں سے ایک رام ولاس پاسوان کا آج جمعرات کو طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔ 74 سالہ پاسوان مدت دراز سے دل اور گردے کی تکلیف میں مبتلا تھے اور بغرض علاج انھیں دہلی کے فورٹس اسکورٹس اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔گزشتہ ہفتے ان کی حالت بگڑنے پر دل کا آپریشن کیا گیا تھا۔ ان کے انتقال کی خبر بیٹے چراغ پاسوان نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل کے ذریع
View more
Thu, 08 Oct 2020 21:07:41
کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت پر ایک نئے گھوٹالے کو لے کر حملہ کیا ہے۔ کانگریس ترجمان پون کھیڑا نے کہا کہ مرکز میں بیٹھی بی جے پی نے گزشتہ 6 سالوں میں بار بار ایسی مثالیں پیش کی ہیں
View more
Thu, 08 Oct 2020 20:59:39
الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ معتمرین میں کورونا کا کو کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ اللہ کے مہمان اس وبا سے ابھی تک محفوظ ہیں۔
View more
Thu, 08 Oct 2020 20:54:51
سپریم کورٹ نے تبلیغی جماعت کی شبیہ کو زک پہنچانے سے متعلق عرضی پر سماعت کے دوران واضح حلف نامہ دائر نہ کرنے پر مرکزی حکومت کو زبردست پھٹکار لگائی ہے۔
View more
Thu, 08 Oct 2020 20:51:07
سینئر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر نوانگ رگزن جورا نے کہا ہے کہ لداخ کے آئینی تحفظات کے لئے چھٹا شیڈول سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔
View more