Tue, 06 Oct 2020 21:57:55
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے اترپردیش کی یوگی حکومت کو اپوزیشن پر فرقہ وارانہ فساد کرانے کی سازش رچنے کے الزام لگانے کے بجائے ہاتھرس متاثرہ کے کنبے کو انصاف دلانے میں دلچسپی کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
View more
Tue, 06 Oct 2020 21:47:51
ہاتھرس اجتماعی عصمت دری واقعہ میں اتر پردیش حکومت کے ذریعہ نسلی اور فرقہ وارانہ فساد بھڑکانے کی سازش کے دعووں کو اپوزیشن نے سرے سے خارج کر دیا ہے۔
View more
Tue, 06 Oct 2020 21:42:51
اتر پردیش حکومت نے ہاتھرس میں اجتماعی آبرو ریزی اور قتل کے معاملے میں مرکزی بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کو تحقیقات کی ہدایت دینے کے لئے بھی سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے اور کہا ہے کہ اگر لڑکی کی لاش رات کو نہیں جلائی جاتی تو اگلی صبح تشدد بڑھ سکتا ہے۔
View more
Tue, 06 Oct 2020 21:39:24
کووڈ۔19 وبا پھیلنے کے بعد سے اب تک بیرون ممالک میں پھنسے سترہ لاکھ سے زیادہ ہندوستانی واپس اپنے ملک لوٹ چکے ہیں جن میں دس لاکھ سے زیادہ چارٹرڈ جہازوں سے واپس آئے ہیں۔
View more
Tue, 06 Oct 2020 21:30:03
بہار بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) نے ”مودی سے بیر نہیں، نتیش تیری خیر نہیں“ کا راگ الاپ رہی لوک جن شکتی پارٹی ( ایل جے پی) کے خلاف سخت رخ اختیار کرتے ہوئے آج واضح کیا ہے کہ ریاست میں ان کی پارٹی وزیراعلیٰ نتیش کمار کی قیادت میں اسمبلی انتخاب لڑ رہی ہے اور نتیش کمار کی قیادت پر بھروسہ نہیں کرنے والوں کے لئے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) میں کوئی جگہ نہیں ہے۔
View more
Tue, 06 Oct 2020 21:24:08
سپریم کورٹ نے اترپردیش کے ہاتھرس میں مبینہ اجتماعی عصمت دری اور قتل معاملے میں ریاستی حکومت کو کچھ نقائط پر حلف نامہ دائر کرنے کی منگل کو ہدایت دی ہے اور سماعت ایک ہفتے کے لئے ٹال دی۔
View more
Tue, 06 Oct 2020 21:19:26
سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی سربراہی میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت میں وزیر دلیپ رے کو کوئلہ گھوٹالے کے ایک معاملے میں دہلی کی ایک عدالت نے مجرم قرار دیا ہے۔ یہ معاملہ جھارکھنڈ میں 1999 میں کوئلے کے بلاکس مختص کرنے میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق ہے۔
View more
Tue, 06 Oct 2020 21:15:52
اگر آپ تعلیم یافتہ ہیں اور ملازمت نہ ہونے سے پریشان ہیں تو اتوار 11 اکتوبر کو سیدھے بھٹکل کے قومی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین دفتر پہنچ جایئے اور انٹرویو دیجئے۔ انجمن نے اشتہار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں اپنے مختلف تعلیمی اداروں کے لئے مرد/خواتین لیکچررس کی فوری ضرورت ہے۔ انجمن نے اپنے اشتہار میں بتایا ہے کہ انہیں جملہ 14 لیکچررس ، ایک فزیکل ایجوکیشن ٹیچر جبکہ دس اسسٹنٹ ٹیچروں کی
View more
Tue, 06 Oct 2020 21:14:11
کشمیر میں تعینات سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے انسپکٹر جنرل (آپریشنز) دیپک رتن نے کہا کہ پیر کو سی آر پی ایف کی پارٹی پر حملہ کرنے والے ملی ٹنٹوں نے کسی بھی اہلکار سے ہتھیار نہیں چھینے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy