Thu, 08 Oct 2020 20:24:54
کستوربا اسپتال منی پال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اویناش شیٹی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ’منی پال آروگیہ کارڈ 2020‘ کے لئے رکنیت کا نیا رجسٹریشن شروع ہوگیا ہے جس کی آخری تاریخ 31اکتوبر ہوگی۔
View more
Thu, 08 Oct 2020 17:35:53
اُترکنڑا، دھارواڑ، گدگ اور ہاویری اضلاع کی حدود پر مشتمل کرناٹک مغربی گریجویٹ حلقہ کے 28 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات کے لئے پورے علاقوں میں 5 نومبر تک کے لئے انتخابی ضابطہ اخلاق لاگو کیا گیا ہے جس کے دوران کسی بھی طرح کے پروگرام، اجلاس وغیرہ منعقد کئے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ یہ بات بھٹکل کے تحصیلدار ایس روی چندرا نے دی۔
View more
Thu, 08 Oct 2020 14:45:36
اس وقت دہلی میں رہنے والے معاشی طور پر پسماندہ طبقے سے آنے والے طلباء کے لئے سی بی ایس ای کی 10ویں اور 12ویں جماعت کی امتحانات فیس ایک بہت بڑا سوال بن گئی ہے۔
View more
Thu, 08 Oct 2020 14:43:08
ملک میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 83011 لوگ کورونا وائرس (کووڈ 19) سے ٹھیک ہوئے ہیں جبکہ اس دوران 78524 نئے لوگ اس جان لیوا وائرس کی زد میں آئے ہیں۔ اس طرح سے ملک میں کووڈ 19 کے فعال معاملوں میں 5458 کی کمی آئی ہے اور اب یہ گھٹ کر 902425 پر آگئے ہیں۔
View more
Thu, 08 Oct 2020 14:40:01
دہلی اسمبلی کی اقلیتی فلاح کمیٹی نے گزشتہ میٹنگ میں پرنسپل سکریٹری (داخلہ) کو فساد سے منسلک تمام 754 ایف آئی آر فراہم کرنے کے لیے کہا تھا تاہم پولس ان تمام ایف آئی آر کو حساس بتا کر کمیٹی کو فراہم کرنے سے بچ رہی ہے۔ یہ بات آج یہاں جاری ریلیز میں کہی گئی ہے۔
View more
Thu, 08 Oct 2020 14:37:20
فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھدوریا نے آج ملک کو یقین دلایا کہ ایئر فورس دن رات ملک کی فضائی سرحدوں کا دفاع کرنے اور کسی بھی صورتحال سے مضبوطی سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔
View more
Thu, 08 Oct 2020 14:33:46
راجدھانی میں بدھ کو کورونا پھر سے وائرس انفیکشن کے 2871 نئے معاملے سامنے آئے جس سے متاثرین کی تعداد 2.98 لاکھ ہوگئی ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ مریضوں کے صحت مند ہونے کی شرح پھر سے 91 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔
View more
Thu, 08 Oct 2020 14:31:19
مدھیہ پردیش کانگریس صدر کمل ناتھ نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر سودے بازی کر کے حکومت بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمنی انتخابات میں ریاست کے عوام بی جے پی کو جواب ضروردیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy