Wed, 07 Oct 2020 20:58:30
قریبی تعلقہ بنٹوال کے کرینگانا میں امتور مسجد سے قریب ایک مکان میں آدھی رات کے وقت دروازے کی چٹخنی توڑ کر گھر میں داخل ہونے والے لٹیروں نے تقریباً 224 گرام سونے کے زیورات اڑالیے۔ جن کی مالیت کا اندازہ 12لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Wed, 07 Oct 2020 20:34:23
قریبی تعلقہ بنٹوال کے سداکٹّے میں پیش آئے المناک حادثے میں ایک گھر کا تعمیراتی کام انجام دے رہا مزدور اس وقت ہلاک ہوگیا جب اس کے سر پر اوپر سے پتھر آگرا جس کی وجہ سے اس کی کھوپٹری پھوٹ گئی اور اس نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔
View more
Wed, 07 Oct 2020 18:15:31
قریب آٹھ روز قبل ایک آٹھ سالہ لڑکا اور ایک چار سالہ بچی کو سانپ کے ڈسنے سے بھٹکل سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور غالباً پہلی بار سانپ کے ڈسنے سے بھٹکل سرکاری اسپتال میں ہی دونوں کا علاج جاری ہے اور زائد علاج کے لئے کنداپور یا مینگلور روانہ نہیں کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 07 Oct 2020 18:02:50
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی جنر ل سکریٹری کے ایچ عبدالمجید نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ اتر پردیش میں صحافی اور سماجی کارکنان کا گرفتار کیا جانا غیر قانونی اور انتہائی قابل مذمت ہے۔ یوگی کی حکمرانی والا اتر پردیش اب آمریت کاحقیقی مظہر بن گیا ہے۔اترپردیش میں پولیس کا استعمال کرکے اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ برا سلوک کیا جارہا ہے۔ اختلاف رائے کی آوازوں کودبایا ج
View more
Wed, 07 Oct 2020 15:41:08
مینگلور کے مرولی نامی مقام پر پیش آئے ایک حادثہ میں آٹو ڈرائیور جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک راہگیراور آٹو پرسوار دو مسافر شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Wed, 07 Oct 2020 14:03:37
سرکاری مسلم اقامتی اسکولوں سے اُردو میڈیم کو ہٹا کر انگریزی میڈیم میں تبدیل کئے جانے کی پیش قدمی پر اپنے تاثرات پیش کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر و رکن کونسل سی ایم ابراہیم نے بتایا کہ ریاست میں 1995-96ء میں اس وقت کی حکومت خصوصی طور پر ایچ ڈی دیوے گوڈا کو حضرت خواجہ غریب نواز ٹرسٹ قائم
View more
Wed, 07 Oct 2020 13:59:41
کورونا کی وجہ سے عمرہ کے خواہشمند لوگوں کو کافی مایوسی ہوئی ہے۔ وہیں پرائیویٹ ٹور آپریٹروں کو خاصہ نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
View more
Wed, 07 Oct 2020 13:55:02
کانگریس صدر راہل گاندھی وزیر اعظم نریندر مودی پر مستقل حملہ آور ہیں اور انہوں نے بدھ کے روز سرنگ کے حوالہ سے ان پر نشانہ لگایا۔
View more
Wed, 07 Oct 2020 13:52:25
ہاتھرس گینگ ریپ کیس کی جانچ کے لئے تشکیل خصوصی جانچ ٹیم (ایس آئی ٹی) کو بدھ کے روز اپنی رپورٹ داخل کرنی تھی لیکن اس کی مدت میں توسی کر دی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy