Fri, 09 Oct 2020 15:38:01
بی جے پی پر سخت حملہ کرتے ہوئے مغربی بنگال حکومت کے سینئر وزیر فرہاد حکیم نے کہا ہے کہ کل بی جے پی کارکنان نے جس غنڈہ گردی کا مظاہرکیا ہے
View more
Fri, 09 Oct 2020 15:30:12
عالمی وبا کوروناوائرس کی وجہ سے معیشت میں سست روی اور تہوار کے موسم کے پیش نظر طلب میں اضافے کے لئے شرح سود میں کمی کی امیدوں سے لوگ جمعہ کو مایوس ہوگئے جب ریزرو بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے پالیسی نرخوں کا تعین کیا۔
View more
Fri, 09 Oct 2020 15:27:24
مہاراشٹر کے بھیما کورے گاؤں میں 2018 میں ہونے والے تشدد کے سلسلہ میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے 83 سالہ عیسائی پادری اسٹین سوامی کو جھارکھنڈ سے گرفتار کیا ہے۔
View more
Fri, 09 Oct 2020 15:22:11
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز خوراک کی فراہمی اور صارفین امور کے مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کے رہائش گاہ پر جاکر خراج عقیدت پیش کیا۔
View more
Fri, 09 Oct 2020 15:18:57
یورپی یونین پارلیمنٹ کی سب کمیٹی نے ہندوستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں قانون کی حکمرانی کا خاتمہ ہو رہا ہے جو باعث تشویش ہے،
View more
Fri, 09 Oct 2020 09:56:55
بھٹکل میں ہلکے پھلکے لذیذ کھانوں، پیزا، سینڈوچ، اور کافی سمیت تازہ جوس وغیرہ کےلئے معروف آوس کیفے کا گذشتہ روز دوبارہ افتتاح عمل میں آیا۔ معروف سماجی کارکن اورگلف کے معروف تاجر جناب عتیق الرحمن مُنیری جن کا کاروبار دبئی اور سعودی سمیت ملک کے دیگر کئی ممالک میں پھیلا ہوا ہے، بھٹکل کے اوس AUZ کیفے کو عالمی معیار کے کیفے میں تبدیل کیا ہے جو بالخصوص گلف سے چھٹیوں پر بھٹکل آنے والوں کے ساتھ ساتھ
View more
Thu, 08 Oct 2020 23:52:49
حکومت کرناٹکا کی طرف سے بھٹکل ٹاون میونسپل کونسل صدر اور نائب صدر کے انتخاب کے لئے آج جمعرات دیر رات نئی نوٹیفیکشن جاری کی گئی ہے، جس میں دونوں عہدوں کے لئے جنرل کٹیگری مختص کی گئی ہے، اس سے قبل بھٹکل میونسپل کونسل کے صدر کے لئے کرسچن لیڈی اور نائب صدر کے عہدہ کے لئے جنرل خاتون کٹیگری سے کونسلروں کو منتخب کرنے کا حکم نامہ جاری ہوا تھا جس پر اعتراضات اُٹھائے گئے تھے، اب ریاستی حکومت کی طرف سے
View more
Thu, 08 Oct 2020 23:18:22
دہلی سے بنگلورو آنے والی انڈیگو کی فلائٹ میں ایک خاتون نے بچے کو جنم دیا۔ انڈیگو کی جانب سے اس بارے آفیشیل تصدیق کرتے ہوئے کہا، ہم اس کی تصدیق کرتے ہیں کہ دہلی سے بنگلورو کی فلائٹ نمبر6E122 میں ایک بچے کا حمل کی مدت مکمل ہونے سے پہلے جنم ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy