Sat, 10 Oct 2020 21:27:47
دنیا بھر میں کورونا وائرس (کووڈ-19) سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد 3.67 کروڑ سے زیادہ ہوچکی ہے جبکہ اب تک اس جان لیوا وبا سے 10.67 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
View more
Sat, 10 Oct 2020 21:22:34
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) سے متاثر82753 مریض شفایاب ہوئے ہیں جس کے بعد فعال کیسز کی تعداد 10407 سے گھٹ کر 883185 رہ گئی۔
View more
Sat, 10 Oct 2020 21:14:30
بہار اسمبلی انتخاب کو لے کر سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں۔ این ڈی اے اور مہاگٹھ بندھن کے ساتھ کچھ چھوٹی پارٹیوں نے تیسرے محاذ کی شکل میں اپنے امیدوار میدان میں اتار رہے ہیں،
View more
Sat, 10 Oct 2020 20:52:05
بھٹکل پولیس نے آزاد نگر علاقے کے ایک مکان سے چرائے گئے 25بیش قیمت کبوتروں کے ساتھ تملناڈو سے تعلق رکھنے والے کبوتر چور کو بنگلورو سے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 10 Oct 2020 20:40:54
کورونا وباء کے پس منظر میں اسکولوں اور کالجوں کو بند کیا گیا تھا اس کو دوبارہ کھولنے کے تعلق سے روز نئی کوششیں اور باتیں دیکھنے اور سننے کو مل رہی ہیں۔
View more
Sat, 10 Oct 2020 20:29:09
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق مرکزی حکومت کے ’بھارت مالا‘منصوبے کے پہلے مرحلے کے تحت بیلے کیری بندرگاہ سے رابطہ قائم کرنے کی غرض سے سرسی کمٹہ ریاستی شاہراہ کو ترقی دے کر نیشنل ہائی وے میں تبدیل کیا جارہا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy