Sat, 10 Oct 2020 14:23:10
حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈینسی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرہ کے مناسک کی ادائیگی کے لیے آنے والے زائرین کی مدد اور معاونت کے لیے مزید 531 ملازمین تعینات کیے گئے ہیں۔
View more
Sat, 10 Oct 2020 14:13:57
ماہرین تعلیم نے حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ریاست میں مرحلہ وار طریقہ سے تعلیمی ادارے کھولے جائیں ۔ سب سے پہلے پی یو سی طلبہ کے لیے تعلیم شروع کی جائے پھر اس کے بعد اسکول کھولنے پر غور کیا جائے گا۔
View more
Sat, 10 Oct 2020 13:57:44
پی یو سی سال دوم کے سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان بروز جمعہ کیا گیا۔ تقربیاً 41.28 فیصد طلبہ پی یو سی سام دوم کے سپلیمنٹری امتحان میں کامیاب ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 10 Oct 2020 13:23:29
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم کے لئے جہاز خریدے جانے کے حوالہ سے وزیر اعطم مودی پر ہفتہ کو ایک بار پھر حملہ کیا اور ایک ویڈیو شیئر کر کے فوجیوں کے لئے نان بلیٹ پروف گاڑیاں اور اپنے لئے مہنگا جہاز خریدنے کا الزام لگایا۔
View more
Sat, 10 Oct 2020 13:18:16
لون موریٹوریم یعنی قرضوں کی ادائیگی کو مؤخر کرنے کے عمل کے سلسلہ میں مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کیا ہے،
View more
Sat, 10 Oct 2020 13:08:23
سال 2020کے ایس ایس ایل سی امتحان میں ٹاپرس کا درجہ پانے والے طلبہ کو ریاستی حکومت کی طرف سے لیپ ٹاپ انعام دینے کا اعلان کیا گیا تھا ۔ اس اسکیم کے تحت ہر تعلیمی ضلع میں سب سے نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے زیادہ سے زیادہ 3طلبہ اور تعلقہ سطح پر ٹاپ کرنے والے ( ضلع سطح کے انعام پانے والے طلبہ کو چھوڑ کر ) 3طلبہ کو لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔
View more
Sat, 10 Oct 2020 13:02:35
ہوناور پٹن پنچایت کے احاطے میں کمٹہ بلدیہ کے ریٹائرڈ ملازم مہیش پالیکر اور کنڑا ابھیمانی سنگھا کے بانی صدر اودئے راج گنپتی کے درمیان مارپیٹ کا معاملہ پیش آیا جس کے بعد دونوں فریقوں نے ایک دوسرے کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی ہے۔
View more
Fri, 09 Oct 2020 23:18:35
بڑی رقم کی ادائیگی کی الیکٹرانک ’ریئل ٹائم گراس سیٹلمنٹ سسٹم‘ (آر ٹی جی ایس) کی سہولت دسمبر سے ہفتے کے تمام دنوں اورچوبیسوں گھنٹے دستیاب ہوگی۔
View more
Fri, 09 Oct 2020 23:07:00
مدھیہ پردیش کے اندور میں کرائم برانچ پولس نے نپانیا تھانہ میں مقامی پولس کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرکے ’انڈین پریمیئر لیگ‘ (آئی پی ایل) کے کرکٹ میچوں پر غیر قانونی سٹہ لگارہی 2 لڑکیوں سمیت 5 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy