Wed, 14 Oct 2020 12:20:48
جموں و کشمیر حکومت نے پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظر بندی 14 ماہ بعد ختم کر دی ہے۔
View more
Wed, 14 Oct 2020 12:18:02
اتر پردیش کے گونڈا میں تین دلت بہنوں پر ایسڈ اٹیک کے واقعہ کو لے کر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ریاست کی بی جے پی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے واقعہ کے لیے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
View more
Wed, 14 Oct 2020 12:09:37
دو مہینے قبل 24اگست کواڈپی کے بیرامپلّی میں 2شیڈول کاسٹ کی لڑکیوں کے ساتھ جنسی ہراسانی کا ایک معاملہ درج ہوا تھا، اس تعلق سے تحقیقات کررہی پولیس ٹیم نے اسی گاؤں کے رہنے والے ملزم پردیپ شیٹی (39سال ) کو بنگلورو سےگرفتارکرلیا ہے۔
View more
Wed, 14 Oct 2020 12:06:07
چوتنی علاقے میں پچھلے کچھ برسوں سے پیٹ درد اور ذیابیطس کے مرض میں مبتلا رہنے والےشخص نے علاج سے افاقہ نہ ہونے کی وجہ سے گلے میں پھانسی کا پھندا لگاتے ہوئے خود کشی کرلی ہے۔
View more
Wed, 14 Oct 2020 11:58:52
شمش الدین سرکل کے پاس ٹی ایف سی ہوٹل کے سامنے خالی جگہ پر ایک شخص کی لاش پڑی ہوئی ملی جس شناخت ہاسن کے رہنے والے کے ایس آر ٹی سی بس ڈرائیور ناگراج منجے گوڈا (57سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Wed, 14 Oct 2020 11:47:47
آج صبح نشاط نرسنگ ہوم کے قریب نیشنل ہائی وے 66 پر اچانک گیس ٹینکر الٹ جانے سے آس پاس کے لوگ گھبرا گئے اور جانکاری لینے کے لئے گھروں سے باہر نکل آئے ، لیکن جب پتہ چلا کہ گیس ٹینکر بالکل خالی ہے تو سب نے سکون کی سانس لی۔
View more
Wed, 14 Oct 2020 11:35:33
حیدرآباد شہر میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی نشیبی علاقے زیر اب آگئے اور سڑکیں جھیل میں تبدیل ہوگئی۔ بارش کے دوران ایک شخص کے قریب سے دیڑھ کیلو سونا پانی میں بہہ گیا۔
View more