Mon, 19 Oct 2020 23:02:57
کرناٹک میں کورونا کے مفت علاج کی سہولت موجود ہے ۔حکومت کی اسکیم کے تحت بڑے سے بڑے نجی اسپتالوں میں مفت علاج کا انتظام ہے ۔
View more
Mon, 19 Oct 2020 22:56:05
بحربنگال اور بحرعرب میں سمندری طوفان کے نتیجہ میں گزشتہ ایک ہفتہ سے کرناٹک میں ہورہی تیز بارش کا اثر اب اگلے تین چار دن تک بھی رہنے کا ماہرین موسمیات نے اشارہ دیا ہے۔
View more
Mon, 19 Oct 2020 22:45:51
بھٹکل تعلقہ کے مضافاتی علاقہ بیلکے میں دن دھاڑے چوری کی واردات کے بعد مقامی لوگوں نے دو لوگوں کو پکڑ کر پولس کے حوالے کردیا ہے۔ پتہ چلا ہے کہ چوری کی واردات میں مزید تین لوگ فرار ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 19 Oct 2020 22:37:10
بہار اسمبلی انتخاب کے پیش نظر سبھی سیاسی پارٹیاں انتخابی تشہیر میں مصروف ہیں۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار بھی این ڈی اے امیدواروں کے لیے لگاتار جلسے کر رہے ہیں
View more
Mon, 19 Oct 2020 22:29:04
ہندوستان کی معاشی حالت کو لے کر مودی حکومت کٹہرے میں کھڑی ہے۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اس ایشو پر مودی حکومت کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور اسے سخت الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 19 Oct 2020 22:25:52
نیشنل کانفرنس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے خلاف سیاسی طور پر جنگ میں ملی ناکامی کے بعد بی جے پی نے اپنی ایجنسیوں کو کام پر لگا دیا ہے۔
View more
Mon, 19 Oct 2020 22:20:07
بہار میں اسمبلی انتخاب کی سرگرمیوں کے درمیان چراغ پاسوان کی روش سے نتیش کمار اور جنتا دل یو کو زبردست نقصان پہنچتا ہوا نظر آ رہا ہے۔
View more
Mon, 19 Oct 2020 22:17:29
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے پیر کے روز یہاں جموں وکشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن میں سن 2012 میں سامنے آنے والے کروڑوں روپے مالیت کے اسکینڈل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیشنل کانفرنس صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے پوچھ گچھ کی۔
View more
Mon, 19 Oct 2020 22:14:33
اترپردیش کے ضلع بلیا کے درجن پور گاؤں میں قتل معاملے کے کلیدی ملزم دھیریندر پرتاپ سنگھ کو آج 14 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy