Sun, 18 Oct 2020 23:15:56
فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کی خطرناک گیند بازی (چار اوورز میں 15 رن پر تین وکٹ اور سپر اوور میں تین گیندوں میں دو رن دے کر دو وکٹیں) کی بدولت کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سنرائزرس حیدرآباد کو ہرا دیا۔
View more
Sun, 18 Oct 2020 22:51:36
صحت اور خاندانی فلاح وبہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج کہا کہ کیرالہ میں اونم کے دوران برتی گئی لاپرواہی کی وجہ سے ریاست میں کورونا وائرس کووڈ 19 انفیکشن کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے
View more
Sun, 18 Oct 2020 22:37:58
عالمی سطح پر بھوک انڈیکس میں ہندوستان کی پوزیشن میں معمولی بہتری آئی ہے۔ تاہم یہ اب بھی سنگین زمرے میں ہیں، جبکہ کئی ممالک کی پوزیشن میں کافی بہتری آئی ہے۔
View more
Sun, 18 Oct 2020 22:34:17
چھتیس گڑھ میں بے روزگار کی شرح ستمبر 2020 میں کم ہوکر دو فیصد رہ گئی ہے، جو قومی سطح پر ملک میں بے روزگاری کی شرح 608 فیصد سے کافی کم ہے۔ ملک میں شہری علاقوں میں یہ شرح 7.9 فیصد اور دیہی علاقوں میں 6.3 فیصد رہی۔
View more
Sun, 18 Oct 2020 22:26:23
اتر پردیش میں جرائم کا و بولبالا ہے ہی جرائم پیشہ افراد اور قتل و غارت کے ملزمان سے برسر اقتدار جماعت سے ساز باز کا بھی لگاتار انکشاف ہو رہا ہے۔
View more
Sun, 18 Oct 2020 22:21:14
جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے سول لائنز میں ہر اتوار کو لگنے والا مشہور سنڈے مارکیٹ زائد از سات ماہ بعد کھل گیا۔
View more
Sun, 18 Oct 2020 22:18:39
ملک میں جان لیوا کورونا وائرس سے مرنے والے مریضوں کی تعداد میں پندرہ دنوں سے جاری کمی کے بعد ایک بار پھر ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے،
View more