Tue, 20 Oct 2020 22:26:13
مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں سانورے اسمبلی سیٹ پر ضمنی الیکشن کے پیش نظر یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے منعقد روڈ شو کے دوران متعینہ شرائط کی خلاف ورزی کے سلسلے میں ایک مقامی رہنما کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
View more
Tue, 20 Oct 2020 22:18:24
الحرمین الشریفین انتظامی امور کے نگران ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ عمرہ مناسک کی بحالی اور مسجد حرام میں نمازیوں کی تعداد بڑھائے جانے کے بعد حرم شریف اور بیت اللہ میں صفائی کے عملے کی تعداد میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 20 Oct 2020 22:10:36
بی جے پی ممبر پارلیمنٹ اور بی جے پی کے ریاستی یوتھ فرنٹ کے صدر سومترا خان نےآج کہا ہے کہ مغربی بنگال میں اگلے چار مہینے میں صدر راج نافذ کیا جائے گا۔
View more
Tue, 20 Oct 2020 22:05:06
بہار میں اسمبلی انتخاب کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں تیز ہیں۔ ایک طرف جہاں پرانی پارٹی چھوڑ کر نئی پارٹی جوائن کرنے کا سلسلہ جاری ہے،
View more
Tue, 20 Oct 2020 22:01:35
اتر پردیش کے ہاتھرس میں ہوئے اجتماعی عصمت دری اور قتل معاملہ میں ایک نئی جانکاری سامنے آئی ہے۔ معاملہ کی جانچ کر رہی سی بی آئی کی تفتیش کےد وران پتہ چلا ہے
View more
Tue, 20 Oct 2020 21:58:17
راشٹریہ جنتادل (آرجے ڈی) اور اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے بہار کی نتیش حکومت پر ریاست کے نوجوانوں کو روزگار دینے کیلئے کوئی پہل نہیں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ اسی کا نتیجہ ہے کہ آج ریاست میں بے روزگاری کی شرح میں بے تحاشا اضافہ ہواہے۔
View more
Tue, 20 Oct 2020 21:50:07
سپریم کورٹ کے فیصلے مطابق اب ریاست کرناٹکا میں دو پہیہ گاڑیوں کی پچھلی سیٹ پر سوار فرد کے لئے بھی ہیلمیٹ پہننا لازمی ہوگا۔
View more
Tue, 20 Oct 2020 21:43:10
سعودی عرب میں مقیم ہریش بنگیرا نامی ایک شخص کا فیس بک اکاؤنٹ ہیاک کرکے اس کے پیج پر مکہ اور کعبۃ اللہ کے تعلق سے ہتک آمیز مواد پوسٹ کرتے ہوئے سعودی پولیس کے ہاتھوں ہریش بنگیرا کی گرفتاری کا سبب بننے والے 2 بھائیوں کو اڈپی پولیس نے گرفتار کیا ہے اور ان کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔
View more
Tue, 20 Oct 2020 21:38:37
منڈلّی کے درگا پرمیشوری مندر میں لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چوری ہونے کے بعد پولیس ٹیم چور کی تلاش میں میسور کی طرف گئی ہے۔خیال رہے کہ زیورات کی چوری کے ساتھ ستیش بھٹ نای مندر کا وہ پجاری بھی لاپتہ ہوگیا ہے جس کے پاس زیورات کے صندوق کی چابی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy