Tue, 20 Oct 2020 13:48:08
میں پانچ سال قبل 2015 میں مشکل سے تین دن بہار میں تھا، تبھی مجھے واپس لوٹنا پڑا کیونکہ میری بیوی کو ڈینگو ہو گیا تھا۔
View more
Tue, 20 Oct 2020 13:44:49
ملک میں کورونا انفیکشن کے معاملے تقریبا 76 لاکھ ہوگئے ہیں اور اس دوران کورونا کے سرگرم معاملوں کی تعداد 23 ہزار سے کم ہوکر تقریبا 7.48 لاکھ ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 20 Oct 2020 13:41:54
دہلی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف رام ویر سنگھ بدھوڑی نے دارالحکومت میں گذشتہ 10 دنوں میں دو الگ الگ واقعات میں سیپٹک ٹینکوں کی صفائی کے دوران چار افراد کی موت اور پانچ لوگوں کے زخمی ہونے کے لئے کیجریوال حکومت کومکمل طور پر ذمہ دار ٹھہرایا ہے
View more
Tue, 20 Oct 2020 13:20:34
نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ وہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سبھی سوالات کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہیں۔
View more
Tue, 20 Oct 2020 13:17:04
مرشد آباد میں این آئی اے کی طرف سے القاعدہ سے تعلقات کے الزام مسلم نوجوانوں کی گرفتاری لوگوں میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 20 Oct 2020 13:14:32
دہلی ہائی کورٹ نے پیر کوعام آدمی پارٹی حکومت سے کہا کہ وہ ممبراسمبلی امانت اللہ خان کو وقف بورڈ کا چیئرمین بنانے کی اجازت کیسے دے سکتی ہے جبکہ ان کے خلاف بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات کے لئے سوشل آڈٹ شروع کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 20 Oct 2020 13:08:20
فوج نے مشرقی لداخ کے ڈیمچوک سیکٹر میں آج چین کے ایک فوجی کو پکڑ لیا جو لائن آف ایکچول کنٹرول کو عبور کرکے آج ہندوستانی حدود میں داخل ہوا تھا -
View more
Tue, 20 Oct 2020 13:00:45
چین کی نمو کی شرح پہلے کی طرح واپس پٹری پر آنے لگی ہے- پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، دنیا کی دوسری بڑی معیشت والے چین کی مالی سال2020-21کی تیسری سہ ماہی میں جی ڈی پی میں 4.9 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy