Mon, 19 Oct 2020 14:13:08
شہر کے راجہ راجیشوری نگر اسمبلی حلقہ میں کانگریس امیدوار ایچ کُسما روی کے خلاف ایف آئی آر درج کروائے جانے پر کانگریس قائدین کے ایک وفد نے ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر سے شکایت کی ہے اور مانگ کی ہے کہ فوری طور پر اس انسپکٹر کا اس تھانے سے تبادلہ کیا جائے۔
View more
Mon, 19 Oct 2020 14:09:48
کرناٹک میں ماہ نومبر کے دوران ڈگری کالجوں اور پوسٹ گریجویٹ کورسوں کی باضابطہ تدریس شروع ہونے کا امکان بہت کم نظر آرہا ہے۔
View more
Mon, 19 Oct 2020 13:43:32
ریاست کے وزیر برائے مال گزاری آر اشوک کایہ بیان ریاست کے سیاسی حلقوں میں معنیٰ خیز مانا جارہا ہے کہ دو حلقوں میں ضمنی انتخابات کے مرحلے میں اگلے چارپانچ دنوں کے دوران کانگریس کو اصلی سینما دکھایا جائے گا۔
View more
Mon, 19 Oct 2020 13:35:10
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ایڈی یورپا اور وزیر صحت ڈاکٹر کے سدھاکر کی مداخلت کے بعد نیٹ کا دوبارہ امتحان دینے والی میڈیکل کی طالبہ تنوجہ کرگوڈا نے کُل 720 میں سے 586 نمبر لاکر امتحان پاس کرلیا ہے۔
View more
Mon, 19 Oct 2020 13:32:32
منڈلّی میں واقع مشہور درگا پرمیشوری مندر کی’ گربھ گڈی ‘سے دیوی کو پہنائے جانے والے 30لاکھ روپے مالیت کے زیورات غائب ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Mon, 19 Oct 2020 13:20:31
بھٹکل اسلامک نام سے قوم نوائط کے چند نوجوانوں کی ٹیم کی طرف سے ڈاکٹر عبدالحمید اطہر ندوی صاحب کے نوائطی معنی قرآن کو آیت بآیت تلاوت کے ساتھ ریکارڈ کرکے بھٹکل اسلامک نامی یوٹیوب چینل اور وھاٹساپ گروپ کے ذریعے ویڈیو اور آڈیو کی شکل میں نشر کرنے کے کام کے اختتام پر مسجد شریف الھلال مخدوم کالونی بھٹکل کے زیراہتمام 15 اکتوبر بروز جمعرات رات ساڑھے آٹھ8:30 بجے مسجد شریف میں چیف قاضی خلیفہ جماعت المسل
View more
Mon, 19 Oct 2020 13:12:15
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس این وی رمن نے کہاہے کہ عدلیہ کی سب سے بڑی طاقت عوام کا اس پر اعتماد ہے اورججوں کوتمام دباؤ اور پریشانیوں کے باوجود ان کے اصولوں کے بارے میں اٹل رہنا چاہیے اورجرأت مندانہ فیصلے لینے چاہئیں -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy