Wed, 21 Oct 2020 12:02:18
مدھیہ پردیش حکومت میں سیاحت اور ثقافت کی وزیر اوشا ٹھاکر نے مدارس اسلامیہ کے خلاف زہر اگلتے ہوئے مدرسوں کو دی جانے والی سرکاری امداد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 21 Oct 2020 11:47:29
بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن لمٹیڈ(بی ایم آر سی ایل) نے کورونا وائرس کے سلسلے میں لاک ڈاؤن کے بعد7ستمبر سے شہر میں میٹرو ریل خدمات شروع کی تھی۔
View more
Wed, 21 Oct 2020 11:40:39
بیوی کے ساتھ نا جا ئز تعلقات قا ئم کر نے والے نوجوان کے سر پر پتھر ڈال کر قتل کر دینے کی واردات تلگٹ پو رہ علا قہ میں پیش آئی۔
View more
Wed, 21 Oct 2020 11:34:29
بروہت بنگلورو مہا نگر پا لیکے(بی بی ایم پی) اڈمنسٹریٹر گورو گپتا نے کہا کہ چھو ٹے مسائل کے حل کے مقصد سے بی بی ایم پی کے ہر ایک وارڈ میں بوتھ سطح پر رضا کا روں کو نامزد کیا جا ئے گا۔
View more
Wed, 21 Oct 2020 11:25:04
ڈرگس کے معاملے میں جیل جانے والی کنڑا فلم اداکارہ راگنی اور سنجنا اس وقت جیل میں ہی ہیں۔انہیں ضمانت دینے ٹمکور کے قریبی گاؤں چیلور سے بنگلور کورٹ کو ایک چٹھی اور ایک پارسل روانہ کیاگیا تھا۔
View more
Tue, 20 Oct 2020 23:09:35
بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈر سبرمنیم سوامی نے چار دھام دیو استھان منجمنٹ بورڈ کے ذریعہ چاروں دھام اور 51 دیگر تیرتھ استھلوں پر سرکاری کنٹرول کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy