Wed, 21 Oct 2020 20:10:32
کل جمعرات 22 اکتوبر کو منعقد ہونے والے ٹاون میونسپالٹی صدر اور نائب صدر کے انتخابات غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہوگئے ہیں، اس بات کی اطلاع بھٹکل تحصیلدار روی چندرا نے دی۔
View more
Wed, 21 Oct 2020 19:29:36
انجمن آرٹس ، سائنس اینڈ کامرس کالج بھٹکل کے بی کام فائنل طلبہ نے اس بار شاندار پرفارمینس پیش کرتےہوئے کالج کا نام روشن کردیا ہے، اس بار پچاس طلبہ نے امتیازی نمبرات سے کامیابی حاصل کی ہے جس میں چھ طلبہ ایسے ہیں جنہوں نے ایک سبجیکٹ میں سو میں سو مارکس حاصل کئے ہیں۔
View more
Wed, 21 Oct 2020 18:57:20
لپے بندرگاہ سے گہرے سمندر میں ماہی گیری کے لئے گئی ایک کشتی کے جال میں دو دیو قامت کانٹے دار دم والی (اسٹنگ رے فِش) مچھلیاں پھنس گئیں جنہیں بندر گاہ پر اتار نے کے لئے کرین کا استعما ل کرنا پڑا۔
View more
Wed, 21 Oct 2020 18:07:04
بیلکےگرام پنچایت کے گورٹے میں دو دن پہلے سابق گرام پنچایت رکن تمیّا نائک کے گھر میں گھس کر چوری کی واردات انجام دینے والے 2ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا، جبکہ تیسرے مجرم کو دھر دبوچنے کے لئے جال بچھادیاگیا ہے۔
View more
Wed, 21 Oct 2020 18:03:06
برادی کمبلا روڈ پرصبح ۷ بجے کے وقت ماروتی کا ر میں سوار ہوکر آنے ایک والی ٹولی زہر کھلائے گئے 15 بندروں کو بیچ سڑک پر پھینک کر موقع پر سے فرار ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 21 Oct 2020 17:56:27
ملپے کی ماہی گیری بندرگاہ پر بنے آبی راستے (سی واک وے ) کی بریک واٹر دیوار پانی کے اندر کھسکنے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بعد یہاں پر واقع ’بیکن لائٹ ٹاور‘ یا سگنل دینے والے روشنی کے مینار کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔
View more
Wed, 21 Oct 2020 17:35:37
امریکہ میں ری پبلکن جماعت کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے حریف جو بائیڈن نے فیس بک اور انسٹا گرام پر اشتہارات چلانے کے لیے 100 ملین ڈالر استعمال کیے ہیں۔ یہ رقم تین نومبر کے صدارتی انتخاب کے لیے دونوں جانب سے جون سے اب تک خرچ کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy