Wed, 21 Oct 2020 17:07:19
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کی قومی ایگزیکٹو نے پارٹی سرگرمیوں میں توسیع سے متعلق تبادلہ خیال کرنے کے بعد ایس ڈی پی آئی کرناٹک کے ریاستی صدر الیاس محمد تمبے کو قومی جنرل سکریٹری مقرر کیا ہے۔
View more
Wed, 21 Oct 2020 16:57:40
مدھیہ پردیش کے آبی وسائل اور مچھوا کلیان اور ماہی پروری کی ترقی کے وزیر تلسی رام سلاوٹ نے وزیر کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
View more
Wed, 21 Oct 2020 16:51:10
کانگریس نے بدھ کے روز بہار انتخابات کے لئے اپنا منشور جاری کر دیا۔ اپنے منشور میں کانگریس نے بہار کے کسانوں سے اقتدار میں آنے کے بعد نصف قیمت پر بجلی اور قرض معاف کرنے کا وعدہ کیا۔
View more
Wed, 21 Oct 2020 13:39:58
وزیراعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ نے ریاست کے کسانوں اور زراعت کو بچانے کے لئے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے، آج اسمبلی میں ، مرکزی حکومت کے زراعت مخالف قوانین اور مجوزہ بجلی (ترمیمی) بل کو مسترد کرتے ہوئے تجویز کا مسودہ ایوان میں پیش کیا۔
View more
Wed, 21 Oct 2020 13:35:07
ہندوستان-چین کے مابین چل رہے سرحدی تنازعہ کے درمیان ہندوستان نے ایک چینی فوجی کو واپس کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایل اے (پیپلز لبریشن آرمی) کا یہ فوجی راستہ بھٹک کر غلطی سے سرحد پار کر کے ہندوستانی سرحد میں داخل ہو گیا تھا۔
View more
Wed, 21 Oct 2020 12:25:03
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے ہر دن کے ساتھ گہرے ہوتے تعلقات کے درمیان دونوں ممالک نے ویزا کی پابندی ختم کرنے کے معاہدہ پر بھی دستخط کر دئے۔
View more
Wed, 21 Oct 2020 12:15:25
سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے کل برسراقتدار بی جے پی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے اب صرف گنتی کے دن باقی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy