Thu, 22 Oct 2020 14:03:08
مہاراشٹر حکومت کے ذریعہ گزشتہ روز لئے گئے فیصلہ کے بعد سی بی آئی کو کسی بھی معاملہ کی جانچ کے لئے ریاستی حکومت سے اجازت طلب کرنی ہوگی۔
View more
Thu, 22 Oct 2020 13:55:23
سعودی عرب نے اَمال یحییٰ المعلمی کو ناروے میں اپنی نئی سفیر مقرر کیا ہے۔ وہ سعودی عرب کی تاریخ میں دوسری خاتون سفیر ہیں جنھیں بیرون ملک تعینات کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 22 Oct 2020 13:48:13
الحرمین الشریفین کی انتظامیہ نے خصوصی افراد اور معذور نمازیوں کے لیے مسجد حرام کی پہلی منزل مختص کی ہے جہاں وہ داخل ہو کرعبادت کر سکیں گے۔
View more
Wed, 21 Oct 2020 22:53:35
اتر پردیش کے بلیا ضلع کی ایک عدالت نے 16سالہ لڑکی کے اغوا اور عصمت دری کے تین سال پرانے معاملے کے ملزم ایک شخص کو عمر قید اور دو دیگر کو 10-10 سال کی سخت قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Wed, 21 Oct 2020 22:47:17
کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدیورپا نے بدھ کے روز ریاست کے دو اضلاع کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کیا اور کہا کہ اس سلسلے میں عہدیداروں سے بات چیت کے بعد اضافی رقوم جاری کی جائیں گی۔
View more
Wed, 21 Oct 2020 22:35:21
بہار اسمبلی انتخابات میں الزام تراشیوں کی سلسلہ اب تیز ہوگیا ہے۔ دریں اثنا گرینڈ الائنس کی جانب سے چیف منسٹر کے امیدوار اور آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ اگر وہ ناتجربہ کارہیں تو این ڈی اے کے رہنما بیس بیس ہیلی کاپٹروں سے ان کا پیچھا کیوں کررہے ہیں؟
View more
Wed, 21 Oct 2020 22:14:45
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے زرعی قوانین کو لے کر بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور اس پر کسانوں کا درد نہ سننے کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy