Thu, 22 Oct 2020 20:19:21
کاروار انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس کے تحت شروع کیے گئے میڈیکل کالج میں تعلیمی سال 2020-21 کے لئے 150طلبہ کو داخل کرنے کی اجازت نیشنل میڈیکل کمیشن(سابقہ نام: میڈیکل کاونسل آف انڈیا) کی جانب سے مل گئی ہے۔
View more
Thu, 22 Oct 2020 20:14:50
کاروار ضلع سیشنس کورٹ نے ان تین ملزمین کو پوکسو کے تحت جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی ہے جن پر منڈگوڈ میں ایک نابالغ طالبہ کو جنگل میں لے جاکر اس کی عصمت دری کرنے کا الزام تھا۔
View more
Thu, 22 Oct 2020 20:10:12
بھٹکل تعلقہ کے کائکینی گرام پنچایت دفتر کا تالا توڑ کر اندر گھسنے والے چوروں نےتقریباً ڈیڑ ھ ہزار روپے اور کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک پر ہاتھ صاف کردیا ہے۔
View more
Thu, 22 Oct 2020 20:07:12
سٹی بس میں سفر کے دوران اپنی ساتھی مسافر کی بیگ سے نقد رقم اور اے ٹی ایم کارڈ زچرانے کی ملزم 3چور خواتین کو اڈپی پولیس نے واردات کے 12گھنٹوں کے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Thu, 22 Oct 2020 14:48:20
وزیر اعظم نریندر مودی نے 2016 میں نوٹ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس سے کالے دھن (بلیک منی) پر روک لگائی جائے گی۔
View more
Thu, 22 Oct 2020 14:43:07
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بدھ کے روز نریندر مودی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہندوستان مسلسل 'مودی میڈ' سانحہ کا سامنا کررہا ہے ۔
View more
Thu, 22 Oct 2020 14:39:50
الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی پارٹیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متعلق تمام رہنما ہدایات پر عمل کریں اور کورونا کے دور میں اسمبلی انتخابات اور ضمنی انتخابات کے دوران کچھ غفلت نہ برتیں۔
View more
Thu, 22 Oct 2020 14:36:50
بہار اسمبلی انتخاب کے لیے اس بار بی جے پی-جے ڈی یو اتحاد کے خلاف آر جے ڈی-کانگریس-بایاں محاذ اتحاد انتخابی میدان میں ہے۔
View more
Thu, 22 Oct 2020 14:32:47
بہار اسمبلی انتخاب کی سرگرمیاں دن بہ دن تیز ہوتی جا رہی ہیں۔ سبھی پارٹیوں کے سرکردہ لیڈران اپنے امیدوار کے لیے انتخابی تشہیر میں جٹے ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy