Fri, 23 Oct 2020 20:37:21
ن لائن ذریعے سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لئے اب تک 30 د ن انتظار کرنا پڑتا تھا ، لیکن اب محکمہ نقل و حمل (ٹرانسپورٹ) نے نیا حکم جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ لرننگ اور پکا لائسنس آن لائن سلاٹ بک کرنے کے بعد آئندہ 90 دنوں تک انتظار کرنا پڑے گا۔
View more
Fri, 23 Oct 2020 20:34:39
بلدیاتی اداروں کے لئے صدر و نائب صدر کے عہدوں کے لئے حکومت نے جو ریزرویشن کا خاکہ بنایا تھا اس کے خلاف سب سے پہلے ہاسن اور ارسیکیرے کی سٹی میونسپل کاؤنسل (سی ایم سی) کے اراکین نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔
View more
Fri, 23 Oct 2020 20:29:42
مندلّی کے درگا پرمیشوری مندر میں زیورات چوری ہونے کے بعد لاپتہ ہوئے ملزم پجاری ستیش بھٹ کو پولیس نے ساگر میں گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Fri, 23 Oct 2020 20:21:26
اڈپی پولیس نے تنہا عورتوں سے زیورات لوٹنے کے لئےبدنام زمانہ ’ایرانی گینگ‘ کے چار لٹیروں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Thu, 22 Oct 2020 21:26:13
پی ایم نریندر مودی کی صدارت والے 'نیتی آیوگ' کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 22 Oct 2020 21:18:12
دہلی تشدد معاملہ میں گرفتار عمر خالد اس وقت عدالتی حراست میں ہیں۔ جمعرات کے روز انھیں دہلی ہائی کورٹ میں پیش کیا گیا تھا جہاں انھوں نے پولس پر الزام عائد کیا ہے کہ انھیں کسی سے ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
View more
Thu, 22 Oct 2020 21:13:27
نوٹ بندی سمیت کئی معاشی محاذ پر مودی حکومت کو الرٹ کرنے والے آر بی آئی کے سابق گورنر رگھو رام راجن نے ایک بار پھر مودی حکومت کو الرٹ کیا ہے۔
View more